اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

منی بجٹ میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 3, 2021
in بزنس کی خبریں, معیشت کی خبریں
منی بجٹ میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار

 پاکستان پاکستان –

حکومت نے منی بجٹ

کی تیاری مکمل کر لی ہے جس کے بعد آئی ایم ایف کی سخت شرائط کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کو تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئی ایم ایف کی شرائط پر 350 ارب روپے کے ٹیکس پر مشتمل منی بجٹ تیار کر لیا ہے جو کہ منظوری کے لئے لاء ڈویژن کو بھیج دیا گیا ہے۔ لاء ڈویژن کی منظوری کے بعد بجٹ کو منظوری کے لئے کابینہ میں پیش کیا جائے گا جس کے بعد ختمی طور پر یہ بجٹ پارلیمنٹ میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔

 زرائع کے مطابق بجٹ کو فوری طور پر نافذ کرنے کیلئے صدارتی آرڈیننس بھی جاری کیا جا سکتا ہے۔

منی بجٹ میں کاسمیٹکس، ڈبہ بند خوراک اور لگژری آئٹمز مہنگی ہوں گی۔ امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھ جائیں گی۔ سیلز ٹیکس کا استثنی ختم ہو جائے گا۔ لگژری اشیاء کی درآمدات پر ٹیکس لگے گا جبکہ درآمدی گاڑیوں پر اضافی ٹیکس کی سفارش بھی کی گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | پچاس سال کے بعد بہترین کھانے عادت کون سی ہے؟ جانئے طبی حکماء سے   

زرائع کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات پر ٹیکس کا استثنی برقرار رہے گا جبکہ پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس ریفائنری اسٹیج پر لاگو ہوگا۔

اس منی بجٹ میں آئی ایم ایف شرائط کی وجہ سے ٹیکس کا استثنی ختم کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے 350 ارب روپے کا ٹیکس استثنی ختم کرنے کیلئے ترمیمی فنانس بل میں شیڈول 6  کومکمل ختم یا ترامیم کی جارہی ہیں۔ 6 شیڈول کے خاتمے یا ترامیم کرنے کے بعد 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  کیپٹل مارکیٹس میں ترقی اور اختراع کے لیے ڈی ایف آئی کے وزیر خزانہ کا وژن

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ موبائل فون، اسٹیشنری اور پیک فوڈ آئٹمز پر بھی ٹیکس استثنی ختم ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ جن چیزوں پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم ہے ان پر بھی 17 فیصد تک کئے جانے کی امید ہے۔ 

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم: گھر کی ملکیت کے خواب کو حقیقت میں بدلنا

اپریل 30, 2026
ایم ٹیگ ڈیجیٹل

41 ٹول پلازہ مکمل ڈیجیٹل: جون کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنا ایم ٹیگ (M-Tag) کیسے ڈیجیٹل کروائیں؟

اپریل 30, 2026
سرچ انجن ٹک ٹاک

 پاکستان میں بطور سرچ انجن ٹک ٹاک کا استعمال کیوں کامیاب ہو رہا ہے؟

اپریل 30, 2026
پاکستان کی عوامی تعطیلات مئی 2026

مئی 2026 میں پاکستان کی عوامی تعطیلات: طویل ویک اینڈز اور چھٹیوں کی مکمل فہرست 

اپریل 30, 2026
مرّی میں دفعہ 144 نافذ

مری میں دفعہ 144 کا نفاذ: ہائی سیکیورٹی الرٹ اور سیاحوں کے لیے اہم معلومات

اپریل 30, 2026
مٹی دے باوے پریمیئر کی تاریخ

مٹی دے باوے پریمیئر کی تاریخ: میگا لانچ کب متوقع ہے؟

اپریل 30, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم: گھر کی ملکیت کے خواب کو حقیقت میں بدلنا

اپریل 30, 2026
ایم ٹیگ ڈیجیٹل

41 ٹول پلازہ مکمل ڈیجیٹل: جون کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنا ایم ٹیگ (M-Tag) کیسے ڈیجیٹل کروائیں؟

اپریل 30, 2026
سرچ انجن ٹک ٹاک

 پاکستان میں بطور سرچ انجن ٹک ٹاک کا استعمال کیوں کامیاب ہو رہا ہے؟

اپریل 30, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔