اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

معروف فٹبالر رونالڈو کا ایران میں پرتپاک استقبال

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 19, 2024
in کھیل کی خبریں
a warm welcome

معروف فٹبالر رونالڈو کا ایران میں پرتپاک استقبال کیا گیا جس کے دوران تہران میں جشن کا سماء رہا۔ ایشین چیمپئنز لیگ کے گروپ مرحلے کے آغاز سے قبل 2016 کے بعد کسی سعودی ٹیم کے ایران کے پہلے دورے کے موقع پر پیر کے روز ایران میں آل این اے ایس آر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو پہنچے۔

منگل کو گروپ ای میں النصر کا مقابلہ ایرانی ٹیم پرسیپولیس سے ہوگا، جبکہ قطری ٹیم الدوہیل تاجکستان کے استقلول دوشنبہ کے ساتھ کھیلتےنظرآیں گی۔

دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد سعودی عرب ٹیم کی ایران آمد پر سڑکوں پر مداحوں کا ہجوم دیکھا گیاتھا۔ مداحوں نے رونالڈو کے استقبال کے بینرز اور تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے اعلان کیا ہے کہ دونوں مقامی فیڈریشنوں کے معاہدے کے بعد سعودی اور ایرانی ٹیموں کے درمیان میچ ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر منعقد کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں | مہنگائی کےبڑھتے ہی ریل گاڑی کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا

حامیوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے روکنے کی کوششوں کے باوجود ٹیم کے ہوٹل پردھاوا بول دیاتھا ۔ مداح رونالڈو کے نام کے نعرے لگاتے رہے، جبکہ بچوں اور خواتین نے پرتگال کے کپتان کی بہت سی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔

النصر نے رونالڈو کی متعدد تصاویر پوسٹ کیں جن میں وہ پرسیپولس کے حامیوں کی جانب سے ہاتھ سے تیار کردہ پرکشش ایرانی قالین وصول کرتے دکھای دیے۔

 پرسیپولس کے مداحوں کی جانب سے ایران میں کرسٹیانو رونالڈو کو ہاتھ سے بنا ہوا آرٹ کا کا جوبصورت تحفہ پیش کیا گیا جسے ایرانی فنکاروں نے تیار کیا گیا تھا جس پر خوش آمدید لکھا ہوا تھا اور تعریف کا ایک نشان بنایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  لندن: سابقہ کرکٹ کپتان ظہیر عباس آئی سی یو منتقل
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

Realme 16 Pro  تفصیلات خصوصیات اور پاکستان میں قیمت

Realme 16 Pro  تفصیلات: خصوصیات اور پاکستان میں قیمت

جنوری 13, 2026
جیکو جے 5 کی پاکستان میں قیمت: آفیشل ہائبرڈ ایس یو وی قیمتیں اور تفصیلات

جیکو جے 5 کی پاکستان میں قیمت: آفیشل ہائبرڈ ایس یو وی قیمتیں اور  تفصیلات

جنوری 12, 2026
CSS 2026 Written Exams FPSC کا مکمل شیڈول جاری

CSS 2026 Written Exams : FPSC کا مکمل شیڈول جاری

جنوری 12, 2026
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 اسکواڈ: میگا ایونٹ کے لیے ٹیم

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 اسکواڈ: میگا ایونٹ کے لیے ٹیم

جنوری 12, 2026
پنجاب میں ڈیجیٹل پروگرام: دیہی خواتین کو ڈیجیٹل مہارتوں سے بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کا اقدام

پنجاب میں ڈیجیٹل پروگرام: دیہی خواتین کو ڈیجیٹل مہارتوں سے بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کا اقدام

جنوری 13, 2026
ٹال مٹول پر قابو پانے کے لیے 5 نفسیاتی طریقے

ٹال مٹول پر قابو پانے کے لیے 5 نفسیاتی طریقے

جنوری 12, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

Realme 16 Pro  تفصیلات خصوصیات اور پاکستان میں قیمت

Realme 16 Pro  تفصیلات: خصوصیات اور پاکستان میں قیمت

جنوری 13, 2026
جیکو جے 5 کی پاکستان میں قیمت: آفیشل ہائبرڈ ایس یو وی قیمتیں اور تفصیلات

جیکو جے 5 کی پاکستان میں قیمت: آفیشل ہائبرڈ ایس یو وی قیمتیں اور  تفصیلات

جنوری 12, 2026
CSS 2026 Written Exams FPSC کا مکمل شیڈول جاری

CSS 2026 Written Exams : FPSC کا مکمل شیڈول جاری

جنوری 12, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔