Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ایشیاء کپ میں شکست کے باوجود پاکستان آئی سی سی ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 18, 2023
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس
20230918 150023 0000

اتوارکے روز ہونے والے میچ میں پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر 3,102 پوائنٹس کے ساتھ پاکستانی ٹیم ICC رینکنگ میں ون ڈے کی نمبر ون ٹیم ہو نے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 3,102 پوائنٹس کے ساتھ پاکستانی ٹیم ICC رینکنگ میں نمبر 1 پرآ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے 27 میچ کھیلے ہیں جن کی ریٹنگ 115 ہے اور پاکستان 115 پوائنٹس کی ریٹنگ کے ساتھ بھارت سے پیچھے تھا ۔ تاہم ایشیا کپ 2023 کا ٹائٹل جیتنے اور پاکستان سے4,701  زیادہ پوائنٹس ہونے کے باوجود بھی بھارت پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام رہا کیونکہ اس نے 41 میچ کھیلے ہیں جو پاکستان سے 14 میچ زیادہ ہیں۔

آسٹریلیا جوکہ پہلے نمبر 1 پر تھا، اب جنوبی افریقہ کے خلاف شکست کے بعد 3,166 پوائنٹس اور 113 ریٹنگ کے ساتھ نمبر 3 پرآگیا ہے۔ جبکہ 22 ستمبر سے تین میچوں کی سیریز میں ہندوستان اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے جہاں ان کے پاس ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا موقع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستانی کوہ پیما نیپال کی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرنے کو تیار

پہلا میچ موہالی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 24 تاریخ کو اندور میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 27 تاریخ کو بڑودہ میں ہوگا۔ دوسری جانب پاکستان اب براہ راست ورلڈ کپ میں کھیلے گا۔ پاکستان کا پہلا میچ 6 اکتوبر کو حیدرآباد میں نیدرلینڈز کے خلاف ہے۔

رینکنگ میں یہ ردوبدل بین الاقوامی کرکٹ کی متحرک نوعیت کی عکاسی کرتا ہے اور یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ یہ ٹیمیں آنے والے میچوں اور ورلڈ کپ میں کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہیں کیونکہ ٹیمیں ون ڈے کرکٹ میں ٹاپ پوزیشن کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  PSL : Lahore Qalandars complete with one more wooden spoon

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ: برطانیہ میں مفت اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع

ستمبر 11, 2026
کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ

مفتی تقی عثمانی کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ: پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کے مستقبل کا نیا رخ

ستمبر 11, 2026
کسانوں کو 25000 رینٹ

حکومت کا  کسانوں کو 25000 رینٹ دینے کا اعلان

ستمبر 11, 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور ایپل سی ای او

وزیراعظم اور ایپل سی ای او ملاقات: پاکستان کی معیشت اور ٹیک انڈسٹری کے لیے ایک نیا موڑ

ستمبر 11, 2026
علاقائی سیکیورٹی معاہدے معاشی استحکام

علاقائی سیکیورٹی معاہدے: پاکستان کے بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک الائنسز اور ملکی معیشت پر ان کے دور رس اثرات کا تجزیہ

ستمبر 10, 2026
ٹیلی میڈیسن ڈسپنسریاں

وفاقی حکومت ٹیلی میڈیسن ڈسپنسریاں: اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 10 ٹیلی میڈیسن ڈسپنسریوں کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ

ایچ ای سی کامن ویلتھ سکالرشپ: برطانیہ میں مفت اعلیٰ تعلیم کا سنہری موقع

ستمبر 11, 2026
کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ

مفتی تقی عثمانی کرپٹو کرنسی شریعہ بورڈ: پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کے مستقبل کا نیا رخ

ستمبر 11, 2026
کسانوں کو 25000 رینٹ

حکومت کا  کسانوں کو 25000 رینٹ دینے کا اعلان

ستمبر 11, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.