اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مریم نواز کے بیٹے کا نکاح لندن کے کس مہنگے ہوٹل میں ہو گا؟ جانئے تفصیلات

بلال رشید by بلال رشید
اگست 15, 2021
in سیاست کی خبریں
مریم نواز کے بیٹے کا نکاح لندن کے کس مہنگے ہوٹل میں ہو گا؟ جانئے تفصیلات

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ 22 اگست کو ان کے بیٹے جنید صفدر کا عائشہ سیف الرحمان کے ساتھ نکاح ہو گا۔

 مریم نواز نے تقریب کا کارڈ بھی شئیر کیا جس کے مطابق یہ تقریب لندن کے ہائیڈ پارک میں واقع لینس بورو ہوٹل میں شام 6 بجے منعقد ہو گی۔

محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ۔
آپ کی پاکستان تو کیا لندن میں بھی کوئی جائیداد نہیں تو دنیا کے مہنگے ترین شہر لندن کے مہنگے ترین علاقے Hide Park کے مہنگے ترین ہوٹل LANESBOROUGH جہاں فی کس £1350 یعنی 3 لاکھ روپے فی مہمان لاگت ہے میں آپ کے بیٹے کہ شادی کا event کیسے ہو رہا ہے ؟ pic.twitter.com/HQMJXECAGd

— Raheeq Abbasi (@RaheeqAbbasi) August 11, 2021

تفصیلات کے مطابق جس ہوٹل میں یہ نکاح کی تقریب ہو رہی ہے وہ 2015 میں ٹیلی گراف کی جانب سے لندن کا مہنگا ترین ہوٹل قرار دیا گیا تھا۔ اس ہوٹل کا شمار اب بھی لندن کے مہنگے ہوٹلوں میں ہوتا ہے۔ 

Image from iOS 4

عوامی تحریک کے رہنما رحیق عباسی کے مطابق لندن کے اس ہوٹل میں فی کس مہمان کے حساب سے 1350 پاؤنڈ یعنی ہاکستانی 3 لاکھ روپے وصول کئے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | کشمیری پریمیئر لیگ: باگ سٹائل آج کوٹلی شیروں کا سامنا کریں گے

تفصیلات کے مطابق اس تقریب نکاح میں کڑوروں روہے خرچ ہوں گے۔ یہ ہوٹل ہائیڈ پارک کارنر پر نائٹس برج میں واقع ہے۔

یاد رہے کہ لندن کے اس ہوٹل میں باربرا والٹرز، میڈونا، جارج بش سینئر، چیر، آرنلڈ شوارزنیگر، سلویسٹر سٹالون، جونی ڈیپ، مائیکل بولٹن، ماریہ کیری اور پامیلا اینڈرسن سمیت کئی عالمی شخصیات قیام کر چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعلی پنجاب کی مختلف انقلابی منصوبوں کی منظوری
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس مقرر

نومبر 14, 2025
MG U9 کی خصوصیات، اسپیکس اور پاکستان میں متوقع قیمت

MG U9 کی خصوصیات، اسپیکس اور پاکستان میں متوقع قیمت

نومبر 14, 2025
ٹک ٹاک پر کسی کو بلاک کرنے کا آسان طریقہ

ٹک ٹاک پر کسی کو بلاک کرنے کا آسان طریقہ

نومبر 13, 2025
قومی اسمبلی کی 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم : یحیی آفریدی CJP برقرار

قومی اسمبلی کی 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم : یحیی آفریدی CJP برقرار

نومبر 13, 2025
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے میرٹ کے حساب کا نیا فارمولا متعارف کروا دیا

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے میرٹ کے حساب کا نیا فارمولا متعارف کروا دیا

نومبر 13, 2025
اپنا جاز کیش اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں

 اپنا جاز کیش اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں

نومبر 13, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس مقرر

نومبر 14, 2025
MG U9 کی خصوصیات، اسپیکس اور پاکستان میں متوقع قیمت

MG U9 کی خصوصیات، اسپیکس اور پاکستان میں متوقع قیمت

نومبر 14, 2025
ٹک ٹاک پر کسی کو بلاک کرنے کا آسان طریقہ

ٹک ٹاک پر کسی کو بلاک کرنے کا آسان طریقہ

نومبر 13, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔