اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

علیزے شاہ کی دلکش تصاویر ٹویٹر پر ، ٹرینڈ بن گیا

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 5, 2021
in تفریح
علیزے شاہ کی دلکش تصاویر ٹویٹر پر ، ٹرینڈ بن گیا

 انٹرنیٹ پر 5 ویں ہم اسٹائل ایوارڈز پہ علیزے شاہ کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس متعلق ٹویٹر پر بھی علیزے شاہ ٹرینڈ پہ ہے جبکہ لوگ اس متعلق مختلف روئے دے رہے ہیں۔

 علیزے شاہ کے فالورز کی اکثریت کے دلوں کو ان نئی تصاویر نے موہ لیا ہے اور علیزے شاہ کے خوبصورت سیاہ فام گاؤن نے ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ 

کالی رنگ کی خوبصورت تہوں سے بنا ہوا گاؤن علیزے شاہ کو انتہائی خوبصورت لگ رہا یے۔۔  خوبصورت نظر آنے کے باوجود چونکہ علیزے شاہ نے کچھ کو مکملطور پر نہیں ڈھکا تھا لہذا عام شہریوں کی جانب سے اس لباس پر تنقید بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان جنرل اسمبلی اقوام متحدہ میں فلسطین کا مسئلہ اٹھائے گا   

 کسی نے علیزے شاہ کی برقع میں تصویر ایڈٹ کر کے شئیر کی اور کہا کہ اب خوش ہو؟ اسی طرح عام عوام کی جانب سے مختلف مزاحیہ میمز بھی بنائی گئیں۔ بعض ٹویٹس میں علیزے شاہ کے لباس پہ اعتراض کیا گیا اور اسے بےحیائی سے تعبیر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  عمران خان کی تاریخی دس تصاویر: کرکٹ سے لے کر سیاست تک کا سفر
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

FIA AI system

ایف آئی اے کا اے آئی (AI) سسٹم کے ساتھ جدید پولیسنگ کی جانب قدم

اپریل 6, 2026
Google AI Pro 5TB سٹوریج

اے آئی پرو پلان کے ساتھ 5TB گوگل کلاؤڈ سٹوریج کیسے حاصل کریں؟

اپریل 6, 2026
کراچی میٹرک امتحانات

تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک امتحانات 2026 کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

اپریل 6, 2026
کے پی کے پیٹرول سبسڈی

خیبر پختونخوا میں 2,000 روپے کی پیٹرول سبسڈی کے لیے کیسے اپلائی کریں؟

اپریل 6, 2026
نادرا موبائل رجسٹریشن وینز

نادرا موبائل رجسٹریشن وینز: نیا شیڈول 2026 جاری

اپریل 5, 2026
کراچی میٹرک امتحانات

کیا کراچی میٹرک امتحانات 2026 ملتوی کر دیے جائیں گے؟

اپریل 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

FIA AI system

ایف آئی اے کا اے آئی (AI) سسٹم کے ساتھ جدید پولیسنگ کی جانب قدم

اپریل 6, 2026
Google AI Pro 5TB سٹوریج

اے آئی پرو پلان کے ساتھ 5TB گوگل کلاؤڈ سٹوریج کیسے حاصل کریں؟

اپریل 6, 2026
کراچی میٹرک امتحانات

تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک امتحانات 2026 کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

اپریل 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔