اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

شہروز سبزواری اور صدف کنول نے نئی بیٹی کا نام بتا دیا

بلال رشید by بلال رشید
اگست 12, 2022
in فلمیں انڈسٹری نیوز
شہروز سبزواری اور صدف کنول نے نئی بیٹی کا نام بتا دیا

شہروز سبزواری اور صدف کنول

 شوبز کی مشہور جوڑی شہروز سبزواری اور صدف کنول نے اپنی نومولود بیٹی کا نام سیدہ زہرہ سبزواری رکھا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق شوبز جوڑی نے اپنی بیٹی کا نام زہرہ رکھا ہے جس کی تصدیق خود ماں نے کی ہے۔

 ایسا اس وقت ہوا جب ’اپنی اپنی لو اسٹوری‘ اداکار نے شوبز برادری کی جانب سے شیئر کی گئی انسٹاگرام خواہشات کو دوبارہ پوسٹ کیا، جس میں ان کی بیٹی کا نام ’سیدہ زہرہ سبزواری‘ تھا۔

مزید برآں، ’دل ویراں‘ اداکار نے انساٹگرام پر اپنی سٹوریز پر ایک دلکش تصویر شیئر کی جس میں شہروز سبزواری لڑکیوں کے درمیان ہیں۔ والد نے تصویر پر لکھا "نوری بابا زہرہ بابا کے ساتھ۔”

یہ بھی پڑھیں | سارہ علی خان جب ڈائٹنگ نہیں کرتی تو کیا کھاتی ہیں؟

یہ بھی پڑھیں |عامر خان کا بائیکاٹ لال سنگھ چھڈا ٹرینڈ چلانے والوں کو جواب 

سوشل میڈیا پر گردش

مزید برآں، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی متعدد ویڈیوز میں بچے کے ساتھ دادا دادی اور صدف کی جھلک بھی نظر آئی جب کہ شوہر سبزواری کو مہمانوں کو مٹھائی کھلاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ 

واضح رہے کہ سپر ماڈل مہرین سید نے سب سے پہلے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر نومولود بچی کی تصویر کے ساتھ ولادت کی خوشی کی خبر بریک کی تھی اور لکھا تھا کہ “ماشاءاللہ اللہ کی رحمت؟ مبارک ہو.” 

 شوبز برادری نے نوزائیدہ بچے کے لیے نیک تمناؤں کے ساتھ والدین کے لیے مبارکباد کے پیغامات کے ساتھ پوسٹ پر کمنٹس کا سیکشن بھر دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  قبول ہے: کبری خان اور گوہر رشید مکہ مکرمہ میں رشتہ ازداوج سے منسلک

 یاد رہے کہ شہروز سبزواری نے اپنی سابقہ ​​بیوی سے علیحدگی کے بعد 31 مئی 2020 کو صدف کنول سے نکاح کیا تھا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات کے نتائج جاری

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات

نومبر 28, 2025
پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

نومبر 28, 2025
Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

نومبر 27, 2025
نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نومبر 27, 2025
Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

نومبر 27, 2025
پاکستان میں ADP ڈگری کیا ہے؟ 

پاکستان میں ADP ڈگری کیا ہے؟ 

نومبر 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات کے نتائج جاری

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات

نومبر 28, 2025
پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

نومبر 28, 2025
Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

نومبر 27, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔