Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کیا پاکستان میں مہنگائی میں بڑی کمی ہونے جارہی ہے؟

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 3, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس, پاکستانی معیشت کی خبریں – جی ڈی پی، مہنگائی اور اقتصادی پیش رفت, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
کیا پاکستان میں مہنگائی میں بڑی کمی ہونے جارہی ہے؟

مہنگائی میں پسی پاکستانی عوام کو آخرکار خوشخبری ملی ہے۔

عالمی بینک نے پیشن گوئی کی ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی کم ہو کر 1.8 فیصد پر آنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں 3 فیصد سے کم رہنے کی پیشن گوئی ہے۔

پاکستان میکرو اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025 میں پاکستان کی شرح نمو 2.3 فیصد رہے گی جبکہ مالی سال 2026 میں 2.7 فیصد ہو سکتی ہے۔ اسی طرح رواں مالی سال میں پاکستان کی شرح نمو 1.8 فیصد تک ہو سکتی ہے۔

مزید برآں عالمی بینک نے پیشن گوئی کی ہے کہ آئندہ سال مہنگائی میں 26 فیصد کمی کا امکان ہے جبکہ مالی سال 2025 میں 15 فیصد تک مہنگائی میں کمی کا امکان ہے۔

جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال 24-2023 کے دوران زراعت کا شعبہ 3 فیصد تک ترقی کر سکتا ہے۔

رپورٹ میں پاکستان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے امپورٹ پالیسی کو بہتر بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:  روس اور یوکرین کے درمیان 115 قیدیوں کے تبادلہ کا معاہدہ ہو گیا، اماراتی ترجمان
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

قومی شناخت

ڈائاسپورہ ڈپلومیسی اور قومی شناخت: عالمی دارالحکومتوں میں پاکستانی مشنز اور نئی نسل کا فکری ارتباط

اگست 17, 2026
حج 2027

حج 2027 کی درخواستوں کی تاریخ تبدیل: وزارت مذہبی امور کا نیا شیڈول جاری

اگست 17, 2026
سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی سندھ کے ضلع سجاول میں نئی گیس اور کنڈنسیٹ دریافت

اگست 17, 2026
پاکستان اور مصر زرعی تعاون

پاکستان اور مصر زرعی تعاون: کپاس کی پیداوار اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا فیصلہ

اگست 17, 2026
پاکستان اور ازبکستان تجارتی معاہدہ

پاکستان اور ازبکستان تجارتی معاہدہ: ازبک مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی میں تاریخی کمی

اگست 17, 2026
مکہ دفاعی معاہدے پر ٹرمپ کی حمایت

مکہ دفاعی معاہدے پر ٹرمپ کی حمایت: وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ تشکر اور علاقائی امن کا عزم

اگست 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

قومی شناخت

ڈائاسپورہ ڈپلومیسی اور قومی شناخت: عالمی دارالحکومتوں میں پاکستانی مشنز اور نئی نسل کا فکری ارتباط

اگست 17, 2026
حج 2027

حج 2027 کی درخواستوں کی تاریخ تبدیل: وزارت مذہبی امور کا نیا شیڈول جاری

اگست 17, 2026
سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی سندھ کے ضلع سجاول میں نئی گیس اور کنڈنسیٹ دریافت

اگست 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.