سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن 15 روز کے لئے معطل

ائیرپورٹ 15 دن کے لئے بند

سیالکوٹ ائیرپورٹ 15 دن کے لئے بند رہے گا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ پر تمام قومی اور بین الاقوامی پروازیں 05 سے 20 دسمبر 2022 کی صبح 9 بجے تک معطل رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں | آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات فیز 2 کے لئے پولنگ جاری ہے

یہ بھی پڑھیں | ایف بی آر نے جنرل باجوہ اور فیملی سے متعلق اثاثے لیک کرنے میں ملوث افسران کو معطل کر دیا

لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ

سیالکوٹ کے مسافروں کے لیے لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹ کو متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ 

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)، تمام قومی اور بین الاقوامی ایئر لائنز اس مدت کے دوران سیالکوٹ کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن ری شیڈول کریں گی۔

زرين

زین ایک ایوارڈ یافتہ سابق شکاگو سٹی ہال کے سیاسی رپورٹر اور کالم نگار ہیں۔