اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سونے کی قیمت 1500 / تولہ ہو گئی

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 20, 2022
in قومی نیوز
سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں کمی

چوبیس قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں پیر کو 1500 روپے کی کمی دیکھی گئی اور اس کی فروخت 154,700 روپے پر فروخت گزشتہ روز 156,200 پر ہوئی۔ 

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام 24 قیراط کی قیمت بھی 1028 روپے کم ہو کر 133,916 روپے کے مقابلے 132,630 روپے پر فروخت ہوئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط کی قیمت 122,757 روپے میں فروخت ہونے کے مقابلے میں 121,578 روپے پر آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں |  پنجاب حکومت نے متحدہ علماء بورڈ کا سربراہ تبدیل کر دیا

یہ بھی پڑھیں |  روس کی پاکستان کو گیس کے ساتھ گندم کی فراہمی کی آفر

چاندی کی قیمت

 فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1570 روپے اور 1346.02 روپے پر مستحکم رہی۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہوا اور 1662 ڈالر میں فروخت ہوا جبکہ اس کی قیمت 1675 ڈالر تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 55 کورونا کیسز رپورٹ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس

خیبر پختونخوا ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس: 2026 کی مکمل گائیڈ اور لنک

مئی 5, 2026
فری لانسنگ سکلز

پاکستان فری لانس نیوز: مئی 2026 میں سب سے زیادہ آمدنی دینے والی 3 سکلز

مئی 5, 2026
ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو

ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو: کیا عمران خان کا اپارٹمنٹ اب ریاست کی ملکیت ہے؟

مئی 5, 2026
اسلام آباد میں زلزلہ

اسلام آباد میں زلزلہ: 5.2 شدت کے جھٹکوں سے خوف و ہراس اور مکمل حقائق

مئی 4, 2026
درفشاں سلیم کے وائرل اسکنڈل

درفشاں سلیم کے وائرل اسکنڈل: سینیئر اداکارہ کے ‘انکشاف’ اور افواہوں کی سچی کہانی

مئی 4, 2026
پی ایس ایل 11 کا بہترین کھلاڑی

پی ایس ایل 11 کا بہترین کھلاڑی کون قرار پایا ہے؟ نوجوان اسٹار کا عروج!

مئی 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس

خیبر پختونخوا ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس: 2026 کی مکمل گائیڈ اور لنک

مئی 5, 2026
فری لانسنگ سکلز

پاکستان فری لانس نیوز: مئی 2026 میں سب سے زیادہ آمدنی دینے والی 3 سکلز

مئی 5, 2026
ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو

ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو: کیا عمران خان کا اپارٹمنٹ اب ریاست کی ملکیت ہے؟

مئی 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔