اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سندھ میں بادشاہوں کی طرح زمینیں الاٹ کی جا رہیں، چیف جسٹس برہم

بلال رشید by بلال رشید
جون 16, 2021
in Uncategorized
سندھ میں بادشاہوں کی طرح زمینیں الاٹ کی جا رہیں، چیف جسٹس برہم

سپریم کورٹ نے کراچی کی تمام سرکاری زمینوں کو فوری بحال کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے مزید ہدایت جاری کی ہے مہ رفاہی پلاٹس سے بھی قبضے ختم کروائے جائیں اور تین ماہ میں زمینوں کا تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا جائے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سارے کراچی اور سندھ کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس نے دیمارکس دئیے کہ بورڈ آف ریونیو کا محکمہ اربوں روپے بنارہا ہے اور اب تو گوگل سے پتہ چل جاتا ہے کہ کراچی کا کوئی ماسٹر پلان نہیں ہے۔  مختیار کار وزیر بنے ہوئے ہیں اور بادشاہوں کی طرح زمینیں الاٹ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | راشد خان کا زلمی بلے بازوں کے گرد چکڑ، ویڈیو وائرل

تفصیلار کے مطابق سپریم کورٹ میں کراچی رجسٹری میں سندھ کی زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی گئی جس میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آپ 2 ماہ مانگتے تھے مگر ایک ررصہ گزر گیا کہ ریکارڈ کمیوٹرائزڈ نہیں ہوا۔ یہ 2007 کی بات ہے اب تک عمل درآمد کیوں نا ہوا؟ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سوائے ٹھٹھہ ضلع کے باقی سارا ریکارڈ کمیوٹرائز کر لیا گیا ہے۔

چیف جسٹس نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پر برہمی  کرتے ہوئے کہا کہ تین سال سے ٹھٹھہ کا ریکارڈ کمیوٹرائزڈ نا کرنا عجیب بات ہے۔ زمینوں کے ہزاروں تنازعات پیدا ہو چکے ہیں کبھی کسی کی زمین کسی کو الاٹ کر دیتے ہیں کبھی کچھ اور یونہی قبضے پہ قبضے ہو رہے ہیں۔ نا کلاس  کیا ہوتا ہے؟ اس جدید زمانے میں بھی  ناکلاس چل رہا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کراچی میں ناکلاس کے نام پر اربوں روپوں کا کاروبار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حجامہ کیا ہوتا ہے؟ اس کا طریقہ کار اور فوائد جانئے

چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کراچی کا حساب کتاب کب ہو گا؟ انہوں نے بورڈ آف ریونیو کو سب سے کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا اور کہاکہ زمینوں پر قبضے ممبر بورڈ آف ریونیو کی وجہ سے ہو رہے ہیں۔ آدھا کراچی سرووں پر چل رہا ہے۔

صرف نمائش کے لیے دیوار گرائی جاتی ہے جو پھر اگلے دن تعمیر ہو جاتی ہے۔ سپریم کورٹ نے مزید سرکاری اراضی کو پارکوں میں تبدیل کرنے اور سرکاری اراضی واگزار کرانے کا حکم بھی دیا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نادرا نے 'نشان پاکستان' کا آغاز کر دیا ایک متحد ڈیجیٹل شناختی پلیٹ فارم

نادرا نے ‘نشان پاکستان’ کا آغاز کر دیا: ایک متحد ڈیجیٹل شناختی پلیٹ فارم

فروری 14, 2026
حکومت نے PAVE سکیم کے تحت ای-بائیک اور رکشہ سبسڈی کا عمل تیز کر دیا

حکومت نے PAVE سکیم کے تحت ای-بائیک اور رکشہ سبسڈی کا عمل تیز کر دیا

فروری 14, 2026
سویں فیض فیسٹیول کا لاہور میں شاندار آغاز: منفرد ویژول آرٹ شو

دسویں فیض فیسٹیول کا لاہور میں شاندار آغاز: منفرد ویژول آرٹ شو

فروری 14, 2026
Xiaomi Poco X8 Pro Max پاکستان میں قیمت 9000mAh بیٹری والا پاور ہاؤس

Xiaomi Poco X8 Pro Max پاکستان میں قیمت: 9000mAh بیٹری والا پاور ہاؤس

فروری 14, 2026
ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ اسکالرشپ برائے پاکستانی خواتین 2026

ملالہ یوسفزئی آکسفورڈ اسکالرشپ برائے پاکستانی خواتین 2026

فروری 14, 2026
کراچی کنگز اسکواڈ پی ایس ایل 11 فہرست اور قیمتیں

کراچی کنگز اسکواڈ پی ایس ایل 11: فہرست اور قیمتیں

فروری 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نادرا نے 'نشان پاکستان' کا آغاز کر دیا ایک متحد ڈیجیٹل شناختی پلیٹ فارم

نادرا نے ‘نشان پاکستان’ کا آغاز کر دیا: ایک متحد ڈیجیٹل شناختی پلیٹ فارم

فروری 14, 2026
حکومت نے PAVE سکیم کے تحت ای-بائیک اور رکشہ سبسڈی کا عمل تیز کر دیا

حکومت نے PAVE سکیم کے تحت ای-بائیک اور رکشہ سبسڈی کا عمل تیز کر دیا

فروری 14, 2026
سویں فیض فیسٹیول کا لاہور میں شاندار آغاز: منفرد ویژول آرٹ شو

دسویں فیض فیسٹیول کا لاہور میں شاندار آغاز: منفرد ویژول آرٹ شو

فروری 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔