سام سنگ ایس 23 کی خصوصیات اور متوقع قیمت کیا ہے؟

سام سنگ گلیکسی ایس23 کی متوقع قیمت

سام سنگ گلیکسی ایس23 کی متوقع قیمت 127050 سے 145200 روپے تک ہے۔ سام سنگ گلیکسی ایس23 کا انڈرائڈ 13 اوپریٹنگ سسٹم ہے اور 6.6 انچ کا ڈائنامک ڈسپلے ہے۔ اس کی بیک سائڈ پہ 3 کیمرے جبکہ ایک سیلفی کیمرہ ہے۔

سام سنگ ایس 23 کی مزید خصوصیات

 بنیادی معلومات 

برانڈ؛ سام سنگ

 ماڈل؛ گلیکسی ایس 23 

لانچ؛ جلد آرہا ہے

 تاریخ لانچ؛ فروری 2023

 ڈسپلے؛ طول و عرض 146.3 x 70.8 x 7.6 ملی میٹر 

وزن؛ 170 گرام

یہ بھی پڑھیں | فیسبک سے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں آن لائن کمائی کے لئے 5 ایپس

 رنگ؛ فینٹم بلیک، فینٹم سلور

 ڈسپلے معلومات

 سائز؛ 6.6 انچ 

قسم؛ ڈائنامک سپر 2

سم آپشن؛ سم1 اور سم2

، اس کے علاوہ کچھ خصوصیات 

 ایل ای ڈی فلیش

آٹو ایچ ڈی آر

 پینوراما ویڈیوز

 بیٹری قسم؛ لی پو

 صلاحیت؛ 4580 ایم اے ایچ

 فاسٹ چارجنگ 25واٹ یو ایس بی

 کامن خصوصیات

آواز لاؤڈ اسپیکر؛ جی ہاں

 سٹیریو اسپیکر کے ساتھ 3.5 ملی میٹر جیک؛ جی ہاں

 سینسر فنگر پرنٹ؛ ہاں

وائی فائی؛ ہاں

ہاٹ سپاٹ؛ ہاں

ثاقب شیخ

ثاقب شیخ فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز کے ایک ریسرچ فیلو ہیں، جو واشنگٹن میں قائم، قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی پر توجہ مرکوز کرنے والا غیر جانبدارانہ تحقیقی ادارہ ہے۔