اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سال 2024 میں بلاک چین میں کیسے انویسٹ کریں؟

ذیشان خان by ذیشان خان
فروری 9, 2024
in ٹیکنالوجی کی خبریں
سال 2024 میں بلاک چین میں کیسے انویسٹ کریں؟

بلاک چین ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری

بلاک چین ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری مختلف طریقوں سے کی جا سکتی ہے۔ اگر آپ بلاک چین میں انویسٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو گا۔

سال 2024 میں بلاک چین میں کیسے انویسٹ کریں؟

  کریپٹو کرنسیز

 بلاک چین ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کرنے کے سب سے مشہور طریقوں میں سے ایک کریپٹو کرنسیوں جیسے بٹ کوائن، ایتھریم، اور دیگر خریدنا ہے۔ کریپٹو کرنسی ایکسچینجز آپ کو مختلف قسم کی کریپٹو کرنسیوں کو خریدنے، بیچنے اور تجارت کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ 

 بلاک چین پر مبنی اسٹاک

 دوسرا آپشن ان کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنا ہے جو بلاک چین ٹیکنالوجی تیار کر رہی ہیں یا اسے اپنے کاموں میں استعمال کر رہی ہیں۔ آپ بروکریج فرم کے ذریعے ایسی کمپنیوں کے اسٹاک خرید سکتے ہیں۔ 

 بلاک چین فنڈز

 ایسے کئی فنڈز بھی ہیں جو بلاک چین سے متعلقہ کمپنیوں اور کریپٹو کرنسیوں میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے ایک اچھا آپشن ہے جو اپنی سرمایہ کاری مختلف جگہ پتر کرنا چاہتے ہیں اور ایک اسٹاک کا انتخاب نہیں کرنا چاہتے۔ 

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں فری لانسنگ کیسے شروع کریں؟ مکمل رہنمائی

یہ بھی پڑھیں | پروگرامنگ کے لئے 5 بہترین لیپ ٹاپ

بلاک چین میں سرمایہ کاری کرنے کی احتیاطیں

نئے جاری ہونے والے سکوں کو حاصل کرنا

 بلاک چین ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کرنے کا دوسرا طریقہ نئے جاری ہونے والے سکوں کو حاصل کرنا ہے۔ یہ تب ہوتا ہے جب ایک نئی کریپٹو کرنسی جاری کی جاتی ہے اور عوام کو فروخت کے لیے پیش کی جاتی ہے۔ تاہم، نئے جاری ہونے والے سکوں میں سرمایہ کاری کرتے وقت محتاط رہنا ضروری ہے۔ کیونکہ اس میں دھوکہ دہی کا بہت زیادہ خطرہ ہے اور ماضی میں بہت سی نئی کرنسییز ناکام ہو چکے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:    میٹا کا جعلی چیٹ جی پی ٹی کے خلاف انتباہ جاری

 بلاک چین سے متعلق کسی بھی ج

پلیٹ فارم میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے بنیادی ٹیکنالوجی، کمپنی اور مارکیٹ کی اچھی طرح تحقیق کرنا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ کسی ماہر سےمشورہ کرنا بھی اہم ہے۔

کرپٹوکرنسیز اور بلاک چین سرمایہ کاری

 کرپٹوکرنسیز اور بلاک چین سرمایہ کاری سے متعلق اپنےملک کےقوانین کا علم ہونا بھی لازمی ہے۔ کچھ ممالک بشمول پاکستان میں کرپٹو کرنسیز کی اجازت نہیں ہے۔ سرمایہ کاری کرنے سے پہلے اپنے ملک کے قواعد و ضوابط کو لازمی دیکھیں تا کہ آپ کسی مشکل کا سامنا نا کریں۔

ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب حکومت کی کھیلتا پنجاب کھلاڑیوں کے لیے الیکٹرک بائیکس اور لیپ ٹاپس کی منظوری

پنجاب حکومت کی کھیلتا پنجاب کھلاڑیوں کے لیے الیکٹرک بائیکس اور لیپ ٹاپس کی منظوری

دسمبر 30, 2025
کارڈ پر CVC کیا ہے؟ رقم کی ادائیگی کے لیے اس کی اہمیت

کارڈ پر CVC کیا ہے؟ رقم کی ادائیگی کے لیے اس کی اہمیت

دسمبر 30, 2025
پاکستانی ای پاسپورٹ کے لیے سرکاری ڈوکیومینٹس کی چیک لسٹ 2026

پاکستانی ای پاسپورٹ کے لیے سرکاری ڈاکومنٹس کی چیک لسٹ 2026

دسمبر 30, 2025
سی ایم پنجاب پرواز کارڈ رجسٹریشن

سی ایم پنجاب پرواز کارڈ رجسٹریشن

دسمبر 29, 2025
سری لنکا کے دورے کے لیے پاکستان T20I اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا کے دورے کے لیے پاکستان T20I اسکواڈ کا اعلان

دسمبر 29, 2025
براؤن کلر بنانے آسان کا طریقہ

براؤن کلر بنانے آسان کا طریقہ

دسمبر 29, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب حکومت کی کھیلتا پنجاب کھلاڑیوں کے لیے الیکٹرک بائیکس اور لیپ ٹاپس کی منظوری

پنجاب حکومت کی کھیلتا پنجاب کھلاڑیوں کے لیے الیکٹرک بائیکس اور لیپ ٹاپس کی منظوری

دسمبر 30, 2025
کارڈ پر CVC کیا ہے؟ رقم کی ادائیگی کے لیے اس کی اہمیت

کارڈ پر CVC کیا ہے؟ رقم کی ادائیگی کے لیے اس کی اہمیت

دسمبر 30, 2025
پاکستانی ای پاسپورٹ کے لیے سرکاری ڈوکیومینٹس کی چیک لسٹ 2026

پاکستانی ای پاسپورٹ کے لیے سرکاری ڈاکومنٹس کی چیک لسٹ 2026

دسمبر 30, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔