سائرا یوسف اور شہریار منور کا تازہ ترین فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر وائرل

پریس سے ہٹ کر فوٹو شاٹ کرنے کے بعد،  سائرا یوسف اور شہریار منور کی تصاویر مختلف سوشل میڈیا ویب سائٹس کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہریار منور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سائرا یوسف کے ساتھ تصاویر شئیر کیں جو کہ سوشل میڈیا کے فینز کو بھا گئیں تو کنواروں نے احتجاج کا حق بھی استعمال کیا۔

یہ بھی پڑھیں | حمزہ علی عباسی کا آئٹم نمبر کے خلاف بیان، بیماری قرار دیا

شوبز کی ان شخصیات کو لے کر مختلف طبقات زندگی نے دلچسپ ریمارکس دئیے۔ ایک صارف نے تعریف کی تو دوسرے نے کہا کہ جتنےلی تصاویر شہریار نے پچھلے 24 گھنٹوں میں کھینچوائی ہیں اتنی انہوں نے پورے 2020 میں بھی نہیں کچھوائیں۔

جاویریہ حارث

جاویریہ حارث اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔