اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

رمضان: جید علماء کی پریس کانفرنس، مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہو گا

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in قومی نیوز
رمضان جید علماء کی پریس کانفرنس، مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہو گا

اپریل 15 2020: (جنرل رپورٹر) مفتی منیب الرحمن چئیرمین رویت ھلال کمیٹی نے دیگر مکاتب فکر کےجید علماء کرام سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج سے مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہو گا

ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں تمام تر احتیاطی تدابیر کے باوجود نماز باجماعت اعر تراویح جاری رہے گی- مساجد کو تالا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے

نمازیوں کو احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا

کہ نمازی گھروں سے وضو کر کے آئیں اور ماسک پہنیں نیز سینیٹائزر کا استعمال بھی کریں- مساجد کے وضو خانوں بھی سیناٹائزر رکھا جائے اور جراثیم کش سپرے بھی کی جائے گی

انہوں نے کہا کہ میڈیا اسلامی روایات کے خلاف بیان بازی سے پرہیز کرے- اگر احتیاطی تدابیر کے ساتھ بیس سے زائد شعبے کھل سکتے ہیں- سرکاری و غیرسرکاری میٹنگز ہو سکتی ہیں تو پھر مساجد میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز کیوں نہیں ہو سکتی- ان کا کہنا تھا کہ مسجد اور نماز باجماعت کی اہمیت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے

مزیدبرآں میڈیا نے مفتی منیب الرحمن کے اس بیان متعلق وفاقی مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ آیا رمضان المبارک میں باجماعت نماز اور تراویح ہو گی یا نہیں اس بات کا فیصلہ اٹھارہ اپریل کو علماء کرام کی مشاورت سے کیا جائے گا- ایک بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کورونا سے محفوظ  اور عبادات سے بھرپور رمضان کے لئے اقدامات کرے گی- اس حوالے سے اجلاس کی سربراہی صدد مملکت عارف علوی کریں گے

یہ بھی پڑھیں:  نماز عید اور شب قدر جوش و خروش سے کریں،مفتی تقی عثمانی و دیگر

انہوں نے کہا کہ اتحاد کی فضا کو قائم رکھا جائے اور انفرادی فیصلے نا کئے جائیں تو بہتر ہو گا

مفتی منیب الحمن صاحب نے کہا کہ حکومت ہمیں کچھ کہتی اور کرتی کچھ ہے- اب بھی ایک امام مسجد جیل میں ہیں انہیں فوری رہا کیا جائے- امام مسجد کا کام لوگوں کو مسجد سے واپس بھیجنا نہیں ہے
1

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بائنانس اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں؟

بائنانس اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں؟

نومبر 24, 2025
گھر پر اسپیرمنٹ ٹی بنانے کا آسان طریقہ

گھر پر اسپیرمنٹ چائے بنانے کا آسان طریقہ

نومبر 24, 2025
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جوا ایپ پروموشن کیس میں ضمانت مل گئی

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جوا ایپ پروموشن کیس میں ضمانت مل گئی

نومبر 24, 2025
راولپنڈی میں ای-چالان سسٹم کا آغاز، ہزاروں کیمروں سے ٹریفک قوانین کی نگرانی

راولپنڈی میں ای-چالان سسٹم کا آغاز، ہزاروں کیمروں سے ٹریفک قوانین کی نگرانی

نومبر 24, 2025
Samsung Galaxy A77 5G کے اسپیکس، فیچرز اور پاکستان میں قیمت

Samsung Galaxy A77 5G کے اسپیکس، فیچرز اور پاکستان میں قیمت

نومبر 24, 2025
واٹس ایپ گروپ کیسے ڈیلیٹ کریں

واٹس ایپ گروپ کیسے ڈیلیٹ کریں

نومبر 23, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بائنانس اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں؟

بائنانس اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں؟

نومبر 24, 2025
گھر پر اسپیرمنٹ ٹی بنانے کا آسان طریقہ

گھر پر اسپیرمنٹ چائے بنانے کا آسان طریقہ

نومبر 24, 2025
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جوا ایپ پروموشن کیس میں ضمانت مل گئی

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جوا ایپ پروموشن کیس میں ضمانت مل گئی

نومبر 24, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔