Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

جی ٹی اے 6 کی ریلیز کی نئی تاریخ سامنے آ گئی

ذیشان خان by ذیشان خان
مئی 2, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, تعلیمی خبریں – اسکول، یونیورسٹی، امتحانات اور تعلیمی پالیسیاں, تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
جی ٹی اے 6 کی ریلیز کی نئی تاریخ سامنے آ گئی

راک اسٹار گیمز نے آخرکار گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 (GTA VI) کی ریلیز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے لیکن مداحوں کو تھوڑا سا صبر اور کرنا پڑے گا کیونکہ  گیم اب 26 مئی 2026 کو ریلیز ہو گا۔

پہلے اس کی ریلیز خزاں 2025 (Fall 2025) میں متوقع تھی مگر راک اسٹار نے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا کہ مداحوں کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔

ہم جانتے ہیں کہ یہ تاریخ آپ کی توقع سے دیر سے ہے  راک اسٹار نے کہا۔ “GTA VI کے لیے آپ کا جوش و خروش واقعی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہم شکر گزار ہیں کہ آپ ہمارا ساتھ دے رہے ہیں۔”

پہلا ٹریلر دسمبر 2023 میں آیا تھا جس میں یہ انکشاف ہوا تھا کہ گیم کی کہانی ایک بار پھر Vice City میں ہوگی، اور اس بار ایک خاتون مرکزی کردار ‘لوسیا’ کو شامل کیا گیا ہے۔ کہانی کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بانی اینڈ کلائیڈ جیسی تھیم پر مبنی ہوگی۔

ٹریلر کے بعد سے اب تک کوئی بڑی اپ ڈیٹ نہیں آئی اور نہ ہی کوئی نیا گیم پلے دکھایا گیا ہے۔ البتہ راک اسٹار کا کہنا ہے کہ مزید تفصیلات جلد شیئر کی جائیں گی۔

ادھر مداحوں کا جوش اب بھی کم نہیں ہوا۔ GTA V آج بھی گیمز کی دنیا میں چھایا ہوا ہے اور 11 سال بعد بھی Twitch پر 2024 کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا گیم بن چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی اے نے اوورسیز پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کے لیے موبائل رجسٹریشن آسان بنا دی ہے

یہ بھی پڑھیں:  جیٹور T2 پی ایچ ای وی پاکستان میں باقاعدہ لانچ: قیمت، بکنگ اور خصوصیات کی مکمل تفصیلات
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026: اہلیت اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 10, 2026
جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026

جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026: پی ایچ ڈی اور ایم ایس اسکالرز کے لیے شاندار موقع

جولائی 10, 2026
بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ سسٹم لازمی ڈیڈ لائنز: مستحقین کے لیے اہم ترین گائیڈ 

جولائی 10, 2026
لاڑکانہ سے قمبر پیپلز بس سروس

لاڑکانہ سے قمبر پیپلز بس سروس: سندھ حکومت کا نیا روٹ

جولائی 10, 2026
پنجاب یوتھ انوویشن مقابلہ

پنجاب یوتھ انوویشن مقابلہ 2026: اہلیت، 1 ملین انعامات اور اپلائی کا طریقہ

جولائی 10, 2026
یو ایچ ایس بی ایس سی نرسنگ

یو ایچ ایس بی ایس سی نرسنگ سپلیمنٹری امتحانات ڈیٹ شیٹ 2026

جولائی 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026: اہلیت اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 10, 2026
جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026

جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026: پی ایچ ڈی اور ایم ایس اسکالرز کے لیے شاندار موقع

جولائی 10, 2026
بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ سسٹم لازمی ڈیڈ لائنز: مستحقین کے لیے اہم ترین گائیڈ 

جولائی 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.