Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ترکی انتخابات 2023: اردگان مزید پانچ سال کے لئے ترکی کے صدر منتخب

بلال رشید by بلال رشید
مئی 29, 2023
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
ترکی انتخابات 2023: اردگان مزید پانچ سال کے لئے ترکی کے صدر منتخب

طیب اردگان مزید پانچ سال کے لئے ترکی کے صدر منتخب

ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل اور سرکاری انادولو ایجنسی کے غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے دوبارہ انتخاب جیت لیا ہے۔ طیب اردگان 14 مئی کو 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے۔

 سپریم الیکشن کونسل کے مطابق، تقریباً تمام ووٹوں کی گنتی ہونے کے بعد اردگان نے اتوار کو دوسرے راؤنڈ میں 52.14 فیصد ووٹ حاصل کیے اور اپنے حریف، کمال کلیک دار اوغلو کو شکست دی جنہوں نے 47.86 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ 

 آنے والے دنوں میں نتیجہ کی تصدیق متوقع ہے۔ 

ووٹ نے تاریخ میں طیب اردگان کی مقبولیت پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے کیونکہ انہوں نے اپنی 20 سالہ حکمرانی کو مزید پانچ سال تک بڑھا دیا ہے۔ 
یہ بھی پڑھیں | پاکستان نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے لیے امریکا سے مدد مانگ لی

وہ جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کی 15 سالہ صدارت کو پہلے ہی پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔ 

طیب اردگان نے استنبول کے اسکودر میں اپنی رہائش گاہ کے باہر مداحوں کا شکریہ ادا کیا

 اردگان نے کہا کہ ہم نے اپنے عوام کے حق میں صدارتی انتخابات کا دوسرا دور مکمل کر لیا ہے۔ انشاء اللہ ہم آپ کے بھروسے اور امیدوں پر پورا اتریں گے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے تمام 85 ملین شہری 14 مئی اور 28 مئی کو ہونے والی ووٹنگ کے دو راؤنڈز کے "فاتح” ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کیسے سراج نے لیبیا کو شیطان کے وکیل کو بیچا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

عید میلاد النبی پر عام تعطیل

عید میلاد النبی پر عام تعطیل: وفاقی حکومت نے 26 اگست کو ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا

اگست 22, 2026
پاک ملائیشیا تعلقات

پاک ملائیشیا تعلقات میں مضبوطی: اسلام آباد میں وفود کی سطح پر سٹریٹجک مذاکرات

اگست 22, 2026
کراچی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیٹا سینٹر

کراچی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیٹا سینٹر: پاکستان کے معاشی مرکز میں پہلے ہائی ٹیک کلاؤڈ انفراسٹرکچر کا قیام

اگست 22, 2026
پنجاب جنگلی حیات سروے نتائج

پنجاب جنگلی حیات سروے نتائج: نایاب جانوروں اور پرندوں کی حیرت انگیز تعداد کا انکشاف

اگست 22, 2026
جشن آزادی بگھی ڈرامہ نوٹس

جشن آزادی بگھی ڈرامہ نوٹس: اسلام آباد کے اعلیٰ افسران کی شاہی سواری پر وزیراعظم شہباز شریف شدید ناراض

اگست 22, 2026
کے پی میں اراضی ریکارڈ

کے پی میں اراضی ریکارڈ کا اجراء: نادرا ای سہولت سینٹرز سے فرد ملکیت حاصل کرنے کی منظوری

اگست 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

عید میلاد النبی پر عام تعطیل

عید میلاد النبی پر عام تعطیل: وفاقی حکومت نے 26 اگست کو ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا

اگست 22, 2026
پاک ملائیشیا تعلقات

پاک ملائیشیا تعلقات میں مضبوطی: اسلام آباد میں وفود کی سطح پر سٹریٹجک مذاکرات

اگست 22, 2026
کراچی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیٹا سینٹر

کراچی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیٹا سینٹر: پاکستان کے معاشی مرکز میں پہلے ہائی ٹیک کلاؤڈ انفراسٹرکچر کا قیام

اگست 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.