اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بیروت دھماکوں کی سمپسمز کارٹون میں پیشنگوئی کی وڈیو وائرل

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اگست 10, 2020
in تعلیم
سمپسنز-کارٹون-میں-بیروت-پر-دھماکہ

مشہور کارٹون سیریز سمپسنز جو بنیادی طور پر تو ایک مزاحیہ کارٹونز ہیں لیکن ان کی شہرت مستقبل کے واقعات دکھانے کے حوالے سے ہے۔ مشہور ہے کہ اسی کارٹون سیریز نے نائن/الیون اور کورونا کے واقعات کو اپنی کارٹون سیریز میں پہلے سے دکھا دیا تھا جبکہ اب یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ بیروت دھماکوں کی بھی ان کارٹونز میں پہلے سے پیشنگوئی کر دی گئی تھی۔

یہ کارٹون سیریز 31 سیریز اور 677 اقساط ہر مشتمل ہے جس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے اور دروی کیا جا رہا ہے کہ اس کلپ میں بیروت دھماکوں ما منظر پہلے سے دکھا دیا گیا تھا جبکہ ظاہری طور پر بھی اس کارٹون کلپ میں ویسے ہی دھماکے سے دھواں اڑتا نظر آتا ہے جیسا کہ بیروت دھماکوں میں ہوا۔

سوشل میڈیا پر وائرس کارٹون سیریز کے اس ایک کلپ میں آگ کا شعلہ اور دھواں اٹھتے ہوئے دکھایا گیا ہےجیسا کہ لبنان کے دارلحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں ہوا۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اسے ایک پیشنگوئی قرار دیا جا رہا ہے نیز حیرانی کا اظہار بھی ہے کہ تین دہائیاں پہلے ایک کارٹوں سیریز نے آج ہونے والے بیروت دھماکوں کو کیسے نشاندہی کر کر کے عکس باندھا۔ 

اس مختصر کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ ایک مسلمان کردار  ایک دوسرے شخص کو کہتا ہے کہ آؤ میرے ساتھ چلو تو وہاں ایم 320 لکھے ہوئے سرخ رنگ کے تین گرینیڈ موجود ہوتے ہیں جبکہ ان میں سے ایک شخص اس کو اٹھاتا ہے اور جلاتا ہے جس سے زوردار دھماکا ہوتا ہے اور سارا شہر دیکھتے ہی دیکھتے مٹی کے ڈھیر میں بدل جاتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے سالانہ نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا

یاد رہے کہ اس سے پہلے اسی سیریز کے حوالے سے یہ بات بھی مشہور ہوئی تھی کہ اس میں پہلے سے کورونا وائرس کی پیشنگوئی کر دی گئی تھی جبکہ نائن الیون کے مشہور واقعے کی پیشنگوئی متعلق بھی قیاس موجود ہیں۔ 

https://youtu.be/XXk7FTJE5aA
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

فلم ’’ایف1‘‘ایک شاندار ریسنگ ڈرامہ

فلم ’’ایف1‘‘: ایک شاندار ریسنگ ڈرامہ

جولائی 1, 2025
لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

جولائی 1, 2025
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے میں حکومتی خاموشی پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے میں حکومتی خاموشی پر سوال اٹھا دیا

جولائی 1, 2025
قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

جون 30, 2025
ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

جون 30, 2025
اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

جون 30, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

فلم ’’ایف1‘‘ایک شاندار ریسنگ ڈرامہ

فلم ’’ایف1‘‘: ایک شاندار ریسنگ ڈرامہ

جولائی 1, 2025
لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

جولائی 1, 2025
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے میں حکومتی خاموشی پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے میں حکومتی خاموشی پر سوال اٹھا دیا

جولائی 1, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے