Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بھارتی اداکارہ انومپکا پھاٹک کی خودکشی، آخری خط میں کیا لکھا ملا؟

بلال رشید by بلال رشید
اگست 11, 2020
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
انومپکا-کی-خودکشی

بھارت میں بالی ووڈ اداکاروں کے درمیان  خعدکشی کا رجحان کچھ زیادہ ہی بڑحنے لگا ہے۔ پچھلے 8 ہفتوں میں یہ پانچواں واقعہ ہے کہ جس میں کسی فنکار اور اداکار نے خودکشی کی ہو۔ زرائع کے مطابق بھارتی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والی مشہور اداکارہ انوپما پِھاٹک نے بھی خودکشی کر لی ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی مقبول ترین بھوجہوری اداکارہ انوپما پھاٹک اپنے گھر میں مردہ حالت میں ہائی گئیں جبکہ یہ واقع دو اگست کو ان کے اپنے گھر میں پیش آیا۔

پولیس زرائع کے مطابق اداکارہ کی خودکشی کا طریقہ پھانسی پر مشتمل تھا جس سے وہ موت کے دامن سے لپٹ گئیں۔

زرائع کے مطابق خودکشی کرنے والی بھارتی اداکارہ کے گھر سے ان کا آخری خط بھی ملا ہے جس میں انہوں نے اپنی خودکشی کرنے کی وجہ لکھی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ وہ پریشانیوں سے تنگ آ کر اپنی زندگی ختم کر رہی ہیں۔ تاہم انہیں کس قسم کی پریشانیاں تھیں یہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والی بھارتی اداکارہ کا تعلق انڈیا کی ریاست بہار کے ضلع پرنیا سے تھا مگر ان کی رہائش اپنے شوہر کے ہمراہ ممبئی میں تھی۔ جس وقت اداکارہ نے خودکشی کی تو ان کے شوہر کام کے سللسے میں گھر سے دور تھے۔

فیسبک لائیو کے زریعے بھارتی اداکارہ انوپما پھاٹک نے خودکشی سے ایک روز قبل ایک معنی خیز وڈیو شئیر کی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ آج کے دور میں آپ کسی پہ اعتبار نہیں کر سکتے اور انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ انہیں دھوکہ دیا گیا ہے۔ اس فیسبک لائیو میں انہوں نے خودکشی سے متعلق بھی کئی باتوں کا ذکر کیا جس میں انہوں نے خودکشی کے اسباب پر روشنی ڈالی نیز اس بات پر بھی گفتگو کی کہ لوگوں کے زریعے کسی کو پریشان کرنا کیسا ہے۔ تاہم اس پورے فیسبک لائیو سیشن میں انہوں نے اپنی خودکشی سے متعلق کوئی بات نہیں کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارتی کسانوں کی فصل کی کم سے کم قیمت کے لیے دارالحکومت کے احتجاج میں پولیس کے ساتھ جھڑپ

اداکارہ کی جانب سے وڈیو میں نصیحت کی گئی تھی کہ آپ ایسا انسان بنیں جس پر سب کو اعتبار ہو لیکن آپ خود کسی پر اعتبار مت کریں، لوگ بیت زیادہ خودغرض ہوتے ہیں انہیں صرف اپنے کام سے مطلب ہوتا ہے۔ 

واضح رہے کہ ہچھلے دنوِ سمیر شرما کی بھی ان کے گھر سے پھنکھے سے لٹکی لاش برآمد ہوئی تھی جو کہ بھارتی ڈراموں میں اداکاری کرتی ہیں۔ اس سے پہلے سوشانت کی خودکشی بھی زیر بحث رہی ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026: اہلیت اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 10, 2026
جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026

جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026: پی ایچ ڈی اور ایم ایس اسکالرز کے لیے شاندار موقع

جولائی 10, 2026
بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ سسٹم لازمی ڈیڈ لائنز: مستحقین کے لیے اہم ترین گائیڈ 

جولائی 10, 2026
لاڑکانہ سے قمبر پیپلز بس سروس

لاڑکانہ سے قمبر پیپلز بس سروس: سندھ حکومت کا نیا روٹ

جولائی 10, 2026
پنجاب یوتھ انوویشن مقابلہ

پنجاب یوتھ انوویشن مقابلہ 2026: اہلیت، 1 ملین انعامات اور اپلائی کا طریقہ

جولائی 10, 2026
یو ایچ ایس بی ایس سی نرسنگ

یو ایچ ایس بی ایس سی نرسنگ سپلیمنٹری امتحانات ڈیٹ شیٹ 2026

جولائی 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026

سندھ جونیئر سائنس ٹیچر بھرتیاں 2026: اہلیت اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 10, 2026
جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026

جی آئی کے آئی گریجویٹ اسسٹنٹ شپس 2026: پی ایچ ڈی اور ایم ایس اسکالرز کے لیے شاندار موقع

جولائی 10, 2026
بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ

بی آئی ایس پی ڈیجیٹل بینکنگ سسٹم لازمی ڈیڈ لائنز: مستحقین کے لیے اہم ترین گائیڈ 

جولائی 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.