Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بلوچستان کی طالبہ امریکہ میں بڑا اعزاز لے اڑیں

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 25, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, تعلیمی خبریں – اسکول، یونیورسٹی، امتحانات اور تعلیمی پالیسیاں, ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
بلوچستان کی طالبہ امریکہ میں بڑا اعزاز لے اڑیں

  اپریل 25  2020: (جنرل رپورٹر) بلوچستان کی رہائشی پاکستانی طالبہ کو امریکہ میں بڑا اعزا مل گیا

تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طالبہ جس کا نام  فاطمہ کنزانی ہے دو سال کے لئے نیویارک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے امریکن انسٹیٹیوٹ برائے آرکیٹیکچر مین ہیٹن چیپٹر کی صدر منتخب ہو گئی ہیں

یہ پہلی بار ہوا ہے کہ امریکن انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکچر میں کسی پاکستانی طالب علم لو یہ اعزاز ملا ہو
پاکستانی طالبہ فاطمہ کرمانی کی وجہ سے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہوا- ایسے ہی ہونہار طالب علم پاکستان کا سرمایہ اور فخر ہیں

زرائع کے مطابق فاطمہ کنزانی اگلے دو سال تک امریکن انسٹیٹیوٹ برائے آرکیٹیکچر میں صدر کے طور پر فرائض انجام دیں گی
فاطمہ کنزانی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سینٹر (ریٹائرڈ) امان اللہ کنزانی کی صاحبزادی ہیں جو یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں-یاد رہے کہ صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی یہ فاطمہ کنزانی نیویارک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی سٹوڈنٹ ہیں اور گورنمنٹ ایسوسی ایشنکی نائب صدر بھی ہیں
ان کے مزید کوائف اور تفصیلات متصل سی وی میں دیکھ سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں:  جسٹس عرفان سعادت خان نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان ویزا استثنی معاہدے

پاکستان کا درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کا تاریخی اسٹریٹجک معاہدہ، ایف آئی اے کو لسٹ جاری

ستمبر 21, 2026
اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری

وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری: اسحاق ڈار کا دستاویزات کی تصدیق میں خرد برد کے خلاف بڑا ایکشن

ستمبر 19, 2026
وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم

وزیر اعظم پٹرول ریلیف اسکیم: 800cc گاڑیوں اور موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

ستمبر 19, 2026
اسلام آباد لانگ مارچ پابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں کسی بھی احتجاجی مارچ پر مکمل پابندی

ستمبر 21, 2026
سندھ جینڈر پیرٹی رپورٹ

حکومتِ سندھ کی جانب سے صوبے کی پہلی جینڈر پیرٹی رپورٹ کا باقاعدہ اجرا،  تفصیلی رپورٹ جاری

ستمبر 21, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان ویزا استثنی معاہدے

پاکستان کا درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کا تاریخی اسٹریٹجک معاہدہ، ایف آئی اے کو لسٹ جاری

ستمبر 21, 2026
اے جے کے اور جی بی 5G سروسز

اے جے کے اور جی بی 5G سروسز کا آغاز: ایس سی او نے سات اہم مقامات پر ٹرائل شروع کر دیا

ستمبر 19, 2026
وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری

وزارت خارجہ سکینڈل انکوائری: اسحاق ڈار کا دستاویزات کی تصدیق میں خرد برد کے خلاف بڑا ایکشن

ستمبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.