Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

برڈ فلو، آنے والے زمانے کی عالمی وبائی بیماری؟

ذیشان خان by ذیشان خان
مئی 20, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, صحت اور تندرستی – بیماریوں سے بچاؤ، غذائی مشورے اور طبی خبریں, کھانے پینے کی دنیا – پاکستانی ترکیبیں، ریسٹورنٹ ریویوز اور فوڈ ٹرینڈز
virus

برڈ فلو، جسے H5N1 وائرس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یہ 1996 سے موجود ہے۔ تب سے یہ بیماری کے مختلف کیسز کا باعث بنا ہے۔ اس نے انسانوں کے علاوہ دوسرے جانوروں کو بھی مستقل طور پر متاثر کیا ہے – لومڑیوں سے لے کر بھینسوں تک کو اس نے اپنا شکار بنایا ہے۔ یکم جنوری 2003 سے 21 دسمبر 2023 کے درمیان 23 ممالک سے H5N1 وائرس سے انسانوں کے بیمار ہونے کے 882 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 52 فیصد جان لیواتھے.

عالمی وبائی بیماری


کیا اسے اگلی عالمی وبائی بیماری کی وارننگ سمجھا جاسکتا ہے؟کچھ سائنسدانوں کا یہ خیال ہے کہ بہت جلد ایسا ہونے والا ہے۔ اور یہ ایک وارننگ ہے۔ اس وائرس کی مخلتلف براعظموں پر ہونے والی تشخیص ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔ کچھ سائنسدانوں کے حال ہی میں شائع ہونے والے ایک بین الاقوامی سروے سے پتا چلا ہے کہ تقریباً 57 فیصد بیماریوں کے ماہرین کا خیال ہے کہ فلو وائرس کا تناؤ کووِڈ 19 کے بعد اگلے عالمی وباء کی وجہ بنے گا۔ یونیورسٹی آف کولون کے سائنسدان جون سلمانٹن گارسیا نے کہا کہ یہ وائرس دنیا کا سب سے بڑا وبائی خطرہ ہے اور طویل مدتی تحقیق یہی ثابت کرتی ہے کہ جلد یا بدیر۔یہ تمام ممالک میں پھیل جائے گا۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بھی اس پر کام کیا ہے۔ پچھلے مہینے انہوںH5N1 کے خطرناک پھیلاؤ کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا تھا جس کی وجہ دنیا بھر میں ایویئن فلو کے لاکھوں کیسز کا سامنے آنا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہیلتھ ایجنسی کے چیف سائنسدان جیریمی فارر نے جنیوا میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ H5N1 کی مختلف قسم بھی بن چکی ہے۔ بطخوں اور مرغیوں اور پھر تیزی سے بھینسوں کو متاثر کرنے والا یہ وائرس اب انسانوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت اور پھر انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہونے کہ صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ: خودکش حملے میں 31 افراد جاں بحق
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بلدیاتی فنڈز کی قلت

ٹوٹتا انفراسٹرکچر اور مفلوج شہر: بلدیاتی فنڈز کی قلت کا انسانی المیہ

ستمبر 8, 2026
شارک مچھلی تحفظ ایکشن پلان

پاکستان کی تاریخ میں شارک مچھلیوں کے تحفظ کے لیے پہلے 10 سالہ قومی ایکشن پلان کا شاندار اعلان

ستمبر 8, 2026
پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ

پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ: ریاض میں مشترکہ سائبر تحفظ اور مہارت کے تبادلے کے لیے ایم او یو پر دستخط

ستمبر 8, 2026
نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس

نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس: گھر بیٹھے وقت اور سینٹر بک کرنے کی سروس متعارف

ستمبر 8, 2026
ایس سی او سربراہی اجلاس سیکیورٹی بجٹ

ایس سی او سربراہی اجلاس:  سربراہی اجلاس کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے فنڈز منظور

ستمبر 8, 2026
پاک کویت خارجہ مذاکرات

پاک کویت خارجہ مذاکرات: اسحاق ڈار اور کویتی وزیر میں اہم رابطہ 

ستمبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بلدیاتی فنڈز کی قلت

ٹوٹتا انفراسٹرکچر اور مفلوج شہر: بلدیاتی فنڈز کی قلت کا انسانی المیہ

ستمبر 8, 2026
شارک مچھلی تحفظ ایکشن پلان

پاکستان کی تاریخ میں شارک مچھلیوں کے تحفظ کے لیے پہلے 10 سالہ قومی ایکشن پلان کا شاندار اعلان

ستمبر 8, 2026
پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ

پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ: ریاض میں مشترکہ سائبر تحفظ اور مہارت کے تبادلے کے لیے ایم او یو پر دستخط

ستمبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.