اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

باٹا کا طبی عملے میں ایک لاکھ جوتے تقسیم کرنے کا اعلان

بلال رشید by بلال رشید
مئی 9, 2020
in اہم خبریں, بزنس کی خبریں, قومی نیوز
باٹا کا طبی عملے میں ایک لاکھ جوتے تقسیم کرنے کا اعلان

مئی 09 2020: (جنرل رپورٹر) باٹا نے طبی عملے میں ایک لاکھ جوتے تقسیم کرنے کا اعلان دیا

تفصیلات کے مطابق جوتے بنانے والی معروف کمپنی باٹا نے کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کے لئے کام کرنے والے ڈاکٹرز, نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف میں ایک لاکھ جوتے تقسیم کرنے کا اعلان کیا یے

زرائع کے مطابق باٹا پاکستان کے مارکیٹنگ مینجر محمد زبیر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا- انہوں نے بتایا کہ باٹا کمپنی کی جانب سے کورونا وائرس  سے متاثرہ ممالک میں 10 لاکھ سے زیادہ جوتے تقسیم کئے جائیں گے- انہوں نے پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد جوتے تقسیم کرنے کا اعلان کیا

انہوں نے پریس کانفرنس میں کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے طبی عملے کی تحسین کی اور ان کی کاوشوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا- ان کا کہنا تھا کہ فرنٹ لائن پہ لڑنے والا طبی عملہ قابل ستائش ہے

انہوں بے بتایا کہ فرنٹ لائن پر لڑنے والے طبی عملے کے لئے بنائے گئے جوتے مختلف اداروں اور اسپتال انتظامیہ کے سپرد کر رہے ہیں تا کہ وہ آگے سٹاف میں تقسیم کر سکیں

باٹا ہاکستان کے مارکیٹنگ مینجر محمد زبیر نے کہا کہ صرف جوتے ہی نہیں بلکہ ہماری کمپنی کی جانب سے ماسک اور سیناٹائزرز بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں- اس کے علاوہ انہوں نے بریفنگ دی کہ کس طرح باٹا پاکستان کورونا وائرس کی آگاہی مہم میں پیش پیش ہے اور اپنا کردار ادا کر رہی ہے

یہ بھی پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے قانونی تحفظ کی درخواست

دریں اثناء پاکستان کورونا وائرس سے متاثر ممالک میں دو درجے مزید نیچے آ گیا ہے- لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث پاکستان میں کیسز اور اموات کی شرح پہلے سے سو فیصد بڑھ چکی ہیں- ملک کی بیشتر کمپنیاں اور فلاحی ادارے اس صورتحال میں اپنا اپنا کردار ادا کر رہے ہیں

یاد رہے کہ باٹا پاکستان طبی عملے میں ایک لاکھ سے زائد جوتے تقسیم کرنے جا رہی ہے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایچ ای سیUCAT اور HAT شیڈول 2026

ایچ ای سی (UCAT) اور(HAT) شیڈول 2026: سکالرشپس کے لیے اہم تفصیلات

اپریل 2, 2026
کینیڈا امیگریشن 2026

کینیڈا امیگریشن 2026: ایکسپریس انٹری، پی این پی اور پی آر کا مکمل طریقہ کار

اپریل 2, 2026
Dongfeng Box Smart 330

Dongfeng Box Smart 330 پاکستان میں لانچ، خصوصیات اور قیمت

اپریل 2, 2026
جامعہ کراچی نیا کلاس شیڈول

جامعہ کراچی نے نئے کلاس شیڈول کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
اساتذہ کے تبادلوں کے اپ ڈیٹ شدہ قواعد

پنجاب نے اساتذہ کے تبادلوں کے نئے اور اپ ڈیٹ شدہ قواعد کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی قیمت

لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی نئی سرکاری قیمت: صارفین کے لیے اہم معلومات

اپریل 1, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایچ ای سیUCAT اور HAT شیڈول 2026

ایچ ای سی (UCAT) اور(HAT) شیڈول 2026: سکالرشپس کے لیے اہم تفصیلات

اپریل 2, 2026
کینیڈا امیگریشن 2026

کینیڈا امیگریشن 2026: ایکسپریس انٹری، پی این پی اور پی آر کا مکمل طریقہ کار

اپریل 2, 2026
Dongfeng Box Smart 330

Dongfeng Box Smart 330 پاکستان میں لانچ، خصوصیات اور قیمت

اپریل 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔