اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Icons8 Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبرین
  • کھیل کی خبرین
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبرین
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبرین
  • علاقائی خبرین
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار

Wasib by Wasib
اپریل 14, 2022
in قومی نیوز
امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار

امریکی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعاون کو جاری رکھنے کا منتظر ہے۔ 

امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان 75 سال سے وسیع تر باہمی مفادات کا اہم شراکت دار رہا ہے۔ امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ہم نو منتخب پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد دیتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعاون کو جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔ امریکہ ایک مضبوط اور جمہوری پاکستان کو باہمی فائدے کے لیے ضروری سمجھتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | عمران خان کا الیکشن ہونے تک سڑکوں پہ رہنے کا اعلان 

 دوسری جانب پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ خطے میں استحکام کے حوالے سے امریکا کے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات ہیں۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان خطے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان اور اس کے لوگ خود اپنے ملک میں دہشت گردانہ حملوں کا شکار ہیں۔

 ایک سوال کے جواب میں جان کربی نے کہا کہ ہم پاکستان کی اندرونی سیاست پر تبصرہ نہیں کریں گے

Wasib

Wasib

حرمین رضا اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

گوادر کی ترقی کا سنگ میل: پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کا افتتاح

گوادر کی ترقی کا سنگ میل: پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کا افتتاح

دسمبر 5, 2023
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

دسمبر 5, 2023
"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے"

"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے”

دسمبر 4, 2023
گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی انڈسٹریز کا احتجاج

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی انڈسٹریز کا احتجاج

دسمبر 4, 2023
چین نے پاکستان کی زراعت کو فروغ دینے کے لیے تعاون کا وعدہ کیا: اعلیٰ معیار کے ہائبرڈ بیجوں پر توجہ مرکوز

چین نے پاکستان کی زراعت کو فروغ دینے کے لیے تعاون کا وعدہ کیا: اعلیٰ معیار کے ہائبرڈ بیجوں پر توجہ مرکوز

دسمبر 4, 2023
کندھ کوٹ میں المناک تصادم موسم سرما کی دھند کے درمیان سات جانیں لے گیا۔

کندھ کوٹ میں المناک تصادم موسم سرما کی دھند کے درمیان سات جانیں لے گیا۔

دسمبر 4, 2023

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

گوادر کی ترقی کا سنگ میل: پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کا افتتاح

گوادر کی ترقی کا سنگ میل: پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کا افتتاح

دسمبر 5, 2023
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی۔

دسمبر 5, 2023
"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے"

"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے”

دسمبر 4, 2023

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Icons8 Tiktok

Add New Playlist