اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Icons8 Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبرین
  • کھیل کی خبرین
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبرین
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبرین
  • علاقائی خبرین
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں نسل پرستی پر بحث

Wasib by Wasib
جون 18, 2020
in اہم خبریں, بین اقوامی خبرین
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں نسل پرستی پر بحث

جون 18 2020: (جنرل رپورٹر)  اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے امریکہ میں جاری نسل پرستی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں نیز امریکا میں مظاہرین کے خلاف تشدد کے استعمال پر بحث شروع کی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق جنیوا میں ایک اجلاس ہوا جس کا مقصد سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی موت کے بعد پہدا ہونے االی گھمبیر صورتحال کا جائزہ لینا تھا- اس اجلاس سے جارج فلائیڈ کے بھائی نے بھی وڈیو لنک کے زریعے خطاب کیا- اس نے انسانی حقوق کونسل کے ممبران کو مخاطب کر کے کہا کہ آپ سب نے دیکھا کہ میرے بھائی نارج فلائیڈ کو کس طرح بے دردی کے ساتھ سفید فام پولیس کی جانب سے مارا گیا- آپ سب نے جارج فلائیڈ کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتا دیکھا ہے- آپ سب کی ذمہ داری ہے کہ اہل تحقیقاتی کمیشن بنا کر نسل پرستی کہ اس بڑھتی صورتحال کا جائزہ لیں

اس موقع پر اقوام متحدہ کی ہائی کمیشنر برائے انسانی حقوق کا کہنا تھا کہ آج کو جارج فلائیڈ کی موت پر پورے امریکا میں مظاہرے ہو رہے ہیں ان سے وہ درد ظاہر ہوتا ہے جو اب تک کئی نسلیں سہہ چکی ہیں- انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ ہونے کے باوجود اب تک کچھ بھی تبدیل نہیں کیا گیا ہے- یہی وقت ہے کہ تبدیلی کے لئے بہتر اقدام کئے جائیں

انہوں نے مزید کہا کہ سفید فام پولیس کے ہاتھوں مرنے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کے لواحقین انصاف کے طلبگار ہیں کہ انسانی حقوق کی یہ کونسل انہیں انصاف فراہم کرے- امریکا بھر میں رہنے والے سیاہ فام یہ چاہتے ہیں کہ اس معاملے میں انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے ایک تحقیقاتی کمیشن بنائی جائے

مزید برآں انہوں نے یہ کہا کہ دنیا بھر میں جارج فلائیڈ اور اس کے حمایتیوں کے حق میں مظاہرے اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ وہ بھی جارج فلائیڈ کی حمایت میں کمیشن بنائے جانے کے حق میں ہیں

Wasib

Wasib

حرمین رضا اردو خبر میں پاکستان میں مقیم مصنف اور سابق ایڈیٹر ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے"

"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے”

دسمبر 4, 2023
گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی انڈسٹریز کا احتجاج

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی انڈسٹریز کا احتجاج

دسمبر 4, 2023
چین نے پاکستان کی زراعت کو فروغ دینے کے لیے تعاون کا وعدہ کیا: اعلیٰ معیار کے ہائبرڈ بیجوں پر توجہ مرکوز

چین نے پاکستان کی زراعت کو فروغ دینے کے لیے تعاون کا وعدہ کیا: اعلیٰ معیار کے ہائبرڈ بیجوں پر توجہ مرکوز

دسمبر 4, 2023
کندھ کوٹ میں المناک تصادم موسم سرما کی دھند کے درمیان سات جانیں لے گیا۔

کندھ کوٹ میں المناک تصادم موسم سرما کی دھند کے درمیان سات جانیں لے گیا۔

دسمبر 4, 2023
پنجاب یونیورسٹیوں میں منشیات کے گینگ کا انکشاف: انسداد منشیات آپریشن میں پولیس کی بڑی کامیابی

پنجاب یونیورسٹیوں میں منشیات کے گینگ کا انکشاف: انسداد منشیات آپریشن میں پولیس کی بڑی کامیابی

دسمبر 4, 2023
نسیم شاہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کی تیاریوں میں شمولیت اختیار کی۔

نسیم شاہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کی تیاریوں میں شمولیت اختیار کی۔

دسمبر 3, 2023

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے"

"افسوسناک تعداد میں اضافہ: اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں میں سات سو سے زائد فلسطینی مارے گئے”

دسمبر 4, 2023
گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی انڈسٹریز کا احتجاج

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی انڈسٹریز کا احتجاج

دسمبر 4, 2023
چین نے پاکستان کی زراعت کو فروغ دینے کے لیے تعاون کا وعدہ کیا: اعلیٰ معیار کے ہائبرڈ بیجوں پر توجہ مرکوز

چین نے پاکستان کی زراعت کو فروغ دینے کے لیے تعاون کا وعدہ کیا: اعلیٰ معیار کے ہائبرڈ بیجوں پر توجہ مرکوز

دسمبر 4, 2023

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Icons8 Tiktok

Add New Playlist