اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ارتغرل غازی اسلام آباد میں مسجد کا افتتاح کریں گے

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 1, 2020
in تفریح
ارتغرل-غازی-اسلام-آباد-میں

ارتغرل غازی ڈرامے میں ارتغرل کے کردار سےمشہور ہونے والے ترک اداکار جن کا اصل نام سنگین آلتان ہے، اسلام آباد میں موجود ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے ہیں۔ 

سوشل میڈیا میں اس حوالے سے کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں جن کہا جا رہا ہے کہ ارتغرل غازی جلد پاکستان آئیں گے اور نجی سوسائٹی میں قائم بلیو مسجد کے ریپلیکا کا افتتاح بھی کریں گے۔

نجی نیوز چینل کے مطابق اس حوالے سے ترک اداکار کے نجی سوسائٹی کے ساتھ معاہدے پر بھی دستخط ہو چکے ہیں۔

زرائع کے مطابق پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ترک اداکار کو ویزہ بھی جاری کر دیا گیا ہے اور رواں ماہ وہ پاکستان کا دورہ بھی کریں گے اور اسی دوران نجی سوسائٹی میں قائم مسجد کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 

اس سے پہلے ارتغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے اداکار شدید بیمار بچوں سے وڈیو لنک کے زریعے ملاقات کر چکے ہیں جبکہ یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اردو میں پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد بھی دے چکے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  اجنبی چیزوں کو زیادہ تر دیکھنے میں Netflix کا ریکارڈ ٹوٹ جاتا ہے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم: گھر کی ملکیت کے خواب کو حقیقت میں بدلنا

اپریل 30, 2026
ایم ٹیگ ڈیجیٹل

41 ٹول پلازہ مکمل ڈیجیٹل: جون کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنا ایم ٹیگ (M-Tag) کیسے ڈیجیٹل کروائیں؟

اپریل 30, 2026
سرچ انجن ٹک ٹاک

 پاکستان میں بطور سرچ انجن ٹک ٹاک کا استعمال کیوں کامیاب ہو رہا ہے؟

اپریل 30, 2026
پاکستان کی عوامی تعطیلات مئی 2026

مئی 2026 میں پاکستان کی عوامی تعطیلات: طویل ویک اینڈز اور چھٹیوں کی مکمل فہرست 

اپریل 30, 2026
مرّی میں دفعہ 144 نافذ

مری میں دفعہ 144 کا نفاذ: ہائی سیکیورٹی الرٹ اور سیاحوں کے لیے اہم معلومات

اپریل 30, 2026
مٹی دے باوے پریمیئر کی تاریخ

مٹی دے باوے پریمیئر کی تاریخ: میگا لانچ کب متوقع ہے؟

اپریل 30, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم

وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم: گھر کی ملکیت کے خواب کو حقیقت میں بدلنا

اپریل 30, 2026
ایم ٹیگ ڈیجیٹل

41 ٹول پلازہ مکمل ڈیجیٹل: جون کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنا ایم ٹیگ (M-Tag) کیسے ڈیجیٹل کروائیں؟

اپریل 30, 2026
سرچ انجن ٹک ٹاک

 پاکستان میں بطور سرچ انجن ٹک ٹاک کا استعمال کیوں کامیاب ہو رہا ہے؟

اپریل 30, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔