اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

آرمی چیف کا 25 مئی کو یوم شہدائے پاکستان منانے کا اعلان

بلال رشید by بلال رشید
مئی 23, 2024
in اہم خبریں
آرمی چیف کا 25 مئی کو یوم شہدائے پاکستان منانے کا اعلان

آرمی چیف کا 25 مئی کو یوم شہدائے پاکستان منانے کا اعلان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اعلان کیا ہے کہ شہداء کی بے لوث قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 25 مئی کو یوم شہدائے پاکستان منایا جائے گا۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یہ اعلان جی ایچ کیو میں ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں پاک فوج کے اعلیٰ حکام اور شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی۔ 

افسروں اور جوانوں جو فوجی اعزازات سے نوازا گیا

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کو ان کی بہادری اور شاندار خدمات پر فوجی اعزازات سے نوازا۔ 51 افسران کو سٹار آف ڈسٹنکشن (ملٹری) سے نوازا گیا جبکہ 22 افسران اور جوانوں کو بسالت کا تمغہ اور دو جوانوں کو اقوام متحدہ کے خصوصی تمغہ سے نوازا گیا۔ 

 جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بطور ادارہ ہمیشہ اس سے وابستہ ہر فرد، اس کے اہل خانہ کو یاد رکھتی ہے۔ یہ رشتہ بطور خاندان ایک قابل فخر اور شاندار مثال ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | ٹی ایل پی کا “پاکستان بچاؤ مارچ” آج  کراچی سے شروع ہو گا 

انہوں نے کہا کہ اس ادارے سے وابستہ ہر سپاہی اور افسر اپنے فرائض کو سیاسی تعصبات اور امتیازات سے بالاتر رکھتا ہے کیونکہ ایک مضبوط فوج ہی ریاست کی سلامتی اور اتحاد کی ضامن ہوتی ہے۔   انہوں نے کہا کہ فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہداء کے مزارات پر حملے افسوسناک اور ناقابل برداشت ہیں اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  کراچی: آئندہ تین دنوں کے دوران ہلکی بارش کی پیشنگوئی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آسٹریلیا نے پاکستانیوں کے لیے ویزا پراسس مزید آسان بنا دیا

آسٹریلیا نے پاکستانیوں کے لیے ویزا پراسس مزید آسان بنا دیا

نومبر 25, 2025
پاکستانیوں کے لیے جرمنی اپورچونٹی کارڈ متعارف Job Offer Letter کی ضرورت نہیں

پاکستانیوں کے لیے جرمنی اپورچونٹی کارڈ متعارف: Job Offer Letter کی ضرورت نہیں

نومبر 25, 2025
LinkedIn پروفائل URL کیسے کاپی کریں

LinkedIn پروفائل URL کیسے کاپی کریں 

نومبر 25, 2025
بائنانس اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں؟

بائنانس اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں؟

نومبر 25, 2025
گھر پر اسپیرمنٹ ٹی بنانے کا آسان طریقہ

گھر پر اسپیرمنٹ چائے بنانے کا آسان طریقہ

نومبر 24, 2025
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جوا ایپ پروموشن کیس میں ضمانت مل گئی

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جوا ایپ پروموشن کیس میں ضمانت مل گئی

نومبر 24, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آسٹریلیا نے پاکستانیوں کے لیے ویزا پراسس مزید آسان بنا دیا

آسٹریلیا نے پاکستانیوں کے لیے ویزا پراسس مزید آسان بنا دیا

نومبر 25, 2025
پاکستانیوں کے لیے جرمنی اپورچونٹی کارڈ متعارف Job Offer Letter کی ضرورت نہیں

پاکستانیوں کے لیے جرمنی اپورچونٹی کارڈ متعارف: Job Offer Letter کی ضرورت نہیں

نومبر 25, 2025
LinkedIn پروفائل URL کیسے کاپی کریں

LinkedIn پروفائل URL کیسے کاپی کریں 

نومبر 25, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔