اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان نے 47 ہندوستانی ہندو یاتریوں کو ویزا جاری کیا

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
دسمبر 23, 2020
in بین اقوامی خبریں
47-ہندو-ویزا-جاری

زرائع کے مطابق کم از کم 47 ہندو یاتریوں کو دسمبر میں ایک ممتاز ہندو مندر کا دورہ کرنے کے لئے پاکستان کا ویزا دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے مابین تعلقات بہتر ہونے کی امید ہے۔

تفصیلات کے مطابق یاتری آج (23 دسمبر) سے 29 دسمبر تک پنجاب کے چکوال میں کٹاس راج مندروں کی زیارت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں | کوویڈ19 کے باوجود پاکستان کی معاشی حالت مسلسل بہتر ہو رہی ہے، عمران خان

 نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے گزشتہ روز منگل کو ویزوں کے بارے میں ایک بیان جاری کیا۔ سکھر کے ایک مندر میں شیو اوتاری ستگورو سنت شادارام صاحب کی 312 ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے بعد 44 ہندوستانی یاتریوں کا ایک اور گروپ  پاکستان آیا۔

 بیان میں لکھا گیا ہے کہ مذہبی مقامات کی زیارت کو آسان بنانے کی حکومتی کوششوں کے تحت سکھوں اور ہندوؤں کو یاتری ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔

 اس میں کہا گیا ہے کہ نئی دہلی سے جاری کردہ ویزے دوسرے ممالک میں ان تقریبات میں حصہ لینے والے سکھ اور ہندو یاتریوں کو دیئے گئے ویزوں کے علاوہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   بھارت کے ساتھ امن کے حوالے سے بات کرنے کے لئے تیار ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

hec dlsei coursera program cohort 2 کی رجسٹریشن شروع

HEC DLSEI Coursera Program Cohort 2 کی رجسٹریشن شروع

جون 14, 2025
لاورا اکرم نے ویمنز باکسنگ میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کر دی

لاورا اکرم نے ویمنز باکسنگ میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کر دی

جون 14, 2025
دی ٹریٹرز سیزن 4 مکمل کاسٹ

دی ٹریٹرز سیزن 4: مکمل کاسٹ

جون 14, 2025
نیٹ فلکس پر ہندی ڈبڈ کورین ڈرامے

نیٹ فلکس پر ہندی ڈبڈ کورین ڈرامے

جون 13, 2025
پاکستان عالمی جینڈر گیپ رپورٹ 2025 میں سب سے آخری نمبر پر

پاکستان عالمی  جینڈر گیپ  رپورٹ 2025 میں سب سے آخری نمبر پر

جون 13, 2025
قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد منظور

قومی اسمبلی  میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد منظور

جون 13, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

hec dlsei coursera program cohort 2 کی رجسٹریشن شروع

HEC DLSEI Coursera Program Cohort 2 کی رجسٹریشن شروع

جون 14, 2025
لاورا اکرم نے ویمنز باکسنگ میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کر دی

لاورا اکرم نے ویمنز باکسنگ میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کر دی

جون 14, 2025
دی ٹریٹرز سیزن 4 مکمل کاسٹ

دی ٹریٹرز سیزن 4: مکمل کاسٹ

جون 14, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے