پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ
پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔
اس پیشرفت سے واقف ذرائع کے مطابق، پاکستان نے بین الاقوامی قرض دہندہ کو یقین دلایا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کو بتدریج 50 روپے تک بڑھا دے گی۔
یہ بھی پڑھیں | صدر عارف علوی کی نوجوانوں سے شجرکاری مہم میم شرکت کی درخواست
یہ بھی پڑھیں | پاکستان کے ایران کے ساتھ تین پراجیکٹس پر دستخط
وفاقی حکومت پیٹرول پر لیوی عائد کرے گی
ذرائع نے مزید بتایا کہ وفاقی حکومت یکم ستمبر سے پیٹرول پر 10 روپے اور ڈیزل پر 5 روپے لیوی عائد کرے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت آہستہ آہستہ پٹرولیم لیوی میں اضافہ کرے گی اور اسے 2024 تک 50 روپے تک لے جائے گی۔