اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

حکومت کچھ دنوں میں چلی جائے گی، مریم نواز کا دعوی

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جنوری 18, 2022
in سیاست کی خبریں
حکومت کچھ دنوں میں چلی جائے گی، مریم نواز کا دعوی

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف جلد عطن واپس آئیں گے جبکہ ان کی واپسی کے وقت کا تعین ن لیگ کرے گی۔ انہوں نے مزید دعوی کیا کہ موجودہ حکومت چند دنوں کی مہمان ہے جو چلی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران مریم نواز نے کہا کہ حکومت کی کارکردگی صرف بری ہی نہیں ہے بلکہ کارکردگی سرے سے ہے ہی نہیں ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری، مری سانحہ اور نا جانے کیا کچھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ آزمائشوں کے باوجود ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوئی ہے اور جس طرح کے مقدمات بنائے گئے مسلم لیگ نے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اقتدار میں ہونے کے باوجود اپنے ممبران کی عزت نہیں کرتے۔مریم نواز نے کہا کہ یہ حکومت ہفتہ یا مہینے نہیں بلکہ صرف چند دنوں کی مہمان ہے۔

یہ بھی پڑھیں | اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باوجود حکومت منی بجٹ پاس کروانے میں کامیاب

 صورتحال سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا انجام قریب ہے، ان کی نااہلی سے جتنی جلدی جان چھڑائی جائے اتنا اچھا ہے، پاکستان یہ حکومت ایک دن کے لیے بھی برداشت نہیں کر سکتا

انہوں نے کہا کہ مری میں لوگ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے فوت ہوئے ہیں۔ عوام اب ایک دن کے لئے بھی یہ حکومت برداشت نہیں کرسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید بیانات نا دیں بلکہ سیدھی طرح سانحہ مری کا جواب دیں۔ حکومت اپنی نا اہلی چھپا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حکومت نے تیل کی قیمتوں کا تعین تیل کی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اپنا واٹس ایپ یوزرنیم ریزرو کرنے کے لیے تیار ہوجائیں

اپنا واٹس ایپ یوزرنیم ریزرو کرنے کے لیے تیار ہوجائیں

اکتوبر 20, 2025
38 سالہ آصف آفریدی کا تاریخی ٹیسٹ ڈیبیو صبر و عزم کی شاندار مثال

38 سالہ آصف آفریدی کا تاریخی ٹیسٹ ڈیبیو : صبر و عزم کی شاندار مثال

اکتوبر 20, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں 20 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں : 20 اکتوبر 2025

اکتوبر 20, 2025
فیفا blue اور purple کارڈز کی وضاحت

فیفا Blue اور Purple کارڈز کی وضاحت

اکتوبر 18, 2025
پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

اکتوبر 18, 2025
ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے؟ کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

اکتوبر 18, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اپنا واٹس ایپ یوزرنیم ریزرو کرنے کے لیے تیار ہوجائیں

اپنا واٹس ایپ یوزرنیم ریزرو کرنے کے لیے تیار ہوجائیں

اکتوبر 20, 2025
38 سالہ آصف آفریدی کا تاریخی ٹیسٹ ڈیبیو صبر و عزم کی شاندار مثال

38 سالہ آصف آفریدی کا تاریخی ٹیسٹ ڈیبیو : صبر و عزم کی شاندار مثال

اکتوبر 20, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں 20 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں : 20 اکتوبر 2025

اکتوبر 20, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔