اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اپنی شادی کی تاریخ سے لے کر بابر اعظم کے فون نمبر تک؛ شاداب خان نے سب کچھ بتا دیا

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
دسمبر 11, 2021
in تفریح
بابر اعظم - شاداب خان

پاکستانی کرکٹر شاداب خان کے پاکستان میں ہر طرح کے مداح ہیں۔ 

 حال ہی میں کرکٹر شاداب خان نے  اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک سوال و جواب کا سیشن کیا جس میں ہر طرح کے فضول سوالات کے بھی ایسے جوابات دیئے جو یقیناً آپ کو ہنسنے پر مجبور کر دیں گے۔ 

شاداب خان نے اپنے مداحوں کے بہت سے سلگتے ہوئے سوالات کا جواب دیا۔ 

ایک سوال ہوا کہ "آپ اتنے پیارے کیوں ہیں؟” شاداب خان نے جواب دیا، "ایسا نہیں کہ میں پیارا ہوں، آپ مجھے جس طرح دیکھ رہے ہیں وہ پیارا ہے۔

سوال ہوا "کیا آپ کو کبھی اپنی امی نے ڈانٹا؟” جس کا جواب اس نے ہاں میں دیا۔ 

جب ایک مداح نے شاداب خان سے پوچھا کہ وہ کرکٹ سے کتنا پیار کرتے ہیں، تو انہوں نے گہرا اور شاعرانہ جواب دیا "جب آپ واقعی کسی چیز سے محبت کرتے ہیں تو اس محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی۔

ایک نے پوچھا کہ میں ٹھیک سے پڑھائی نہیں کر پا رہا ہوں، کیا آپ مجھے کچھ ٹپس دے سکتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ میں اچھی طرح سے تعلیم حاصل کرنے کے قابل بھی نہیں تھا، تب سے میں نے کرکٹ کھیلنا شروع کیا تھا اور پھر بھی، میرے میٹرک کے امتحان کا رزلٹ توقع سے بہتر نکلا۔ 

یہ بھی پڑھیں | کروز شپ کو تفریح کا زریعہ بنانے سے متعلق حکومتی بیان سامنے آ گیا

ایک مداح نے سوال پوچھا کہ شاداب خان کی شادی کب ہو رہی ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ "سوال اچھا ہے، لیکن جواب نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حمزہ علی عباسی نے ارتغرل غازی کے ٹریک کی دھن بجا لی

ایک مداح نے پوچھا کہ آپ کا اور بابر اعظم کا نمبر کیا ہے؟ تو شاداب خان نے جواب دیا کہ ابھی بھیجتا ہوں۔

  جب ایک مداح نے پوچھا کہ کیا وہ دنیا بھر کے میچ کھیلنے کے لیے گھر سے باہر ہوتے ہیں تو کیا وہ گھر کو یاد کرتے ہیں، تو کرکٹر نے سنجیدگی سے جواب دیا کہ "میں اب اس کا عادی ہوں”۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

جولائی 3, 2025
پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

جولائی 2, 2025
صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

جولائی 2, 2025
ایشیا کپ 2025 پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 7 ستمبر کو متوقع

ایشیا کپ 2025: پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 7 ستمبر کو متوقع

جولائی 2, 2025
فلم ’’ایف1‘‘ایک شاندار ریسنگ ڈرامہ

فلم ’’ایف1‘‘: ایک شاندار ریسنگ ڈرامہ

جولائی 1, 2025
لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

جولائی 1, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

نیشنل سیونگز کی نئی منافع کی شرحیں

جولائی 3, 2025
پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

پاکستان میں سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کے لیے بہترین ویب سائٹس

جولائی 2, 2025
صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

صرف 5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

جولائی 2, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے