اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ارجنٹ پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ، جانئے نئی قیمتیں کیا ہیں؟

ریحان صدیقی by ریحان صدیقی
مئی 8, 2024
in اہم خبریں, لائف سٹائل نیوز
ارجنٹ پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ، جانئے نئی قیمتیں کیا ہیں؟

وفاقی حکومت نے ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔ اب شہریوں کو پانچ سال کی میعاد والے پاسپورٹ کو ارجنٹ حاصل کرنے کے لیے 12500 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کی نئی فیس 12500 سے 32000 روپے تک ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق 36 صفحات پر مشتمل پان سالہ میعاد والے پاسپورٹ کی ارجنٹ قیمت 2500 روپے سے بڑھا کر 12500 روپے کر دی گئی ہے۔ 

اسی  طرح دس سال کی میعاد کے 36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کے لیے شہریوں کو 23 ہزار روپے ادا کرنے ہوں گے۔ 36 صفحات پر مشتمل 10 سالہ میعاد والے پاسپورٹ کی فیس 16,200 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 72 صفحات پر مشتمل 10 سالہ  پاسپورٹ کیفیس 25,200 روپے ہے۔ 

اسی طرح 100 صفحات پر مشتمل 10 سالہ  پاسپورٹ کی قیمت 32000 روپےہے۔ 

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج 8 مئی سے ہو گا۔ 

نارمل پاسپورٹ کی قیمت کتنی ہے؟

پانچ سالہ میعاد والے 36 صفحات والے پاسپورٹ کی فیس 3000 روپے سے بڑھا کر 4500 روپے جبکہ ارجنٹ پروسیسنگ فیس 5000 روپے سے بڑھ کر 7500 روپے ہو گئی ہے۔ 

اسی طرح 10 سال کی میعاد والے 36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کے لیے شہریوں کو 4500 روپے کی بجائے 6700 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ 

جبکہ 36 صفحات کے  دس سالہ میعاد والے ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس بڑھا کر 11200 روپے کر دی گئی ہے۔ اسی طرح 72 صفحات کے پاسپورٹ کے لئے نارمل فیس 8,200 روپے اور ارجنٹ 13,500 روپے ہو گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  لاہور: گیس سلمڈر دھماکے سے 13 افراد زخمی
ریحان صدیقی

ریحان صدیقی

ریحان صدیقی ایک ماہر سیاسی تجزیہ کار اور صحافی ہیں، جو ملکی و بین الاقوامی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ اپنے بے باک اندازِ تحریر اور تفصیلی تجزیوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں اور مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر لکھ چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

جون 28, 2025
مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

جون 27, 2025
امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلککرنا لازم

امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی: سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلک کرنا لازم

جون 27, 2025
سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ: 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ ریسکیو آپریشن جاری

جون 27, 2025
پاکستانی طلباء کے لیے اٹلی اسٹڈی ویزااوراسکالرشپس

پاکستانی طلباء کے لیے اٹلی اسٹڈی ویزااوراسکالرشپس

جون 26, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

جون 28, 2025
مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

جون 27, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے