Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ارجنٹ پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ، جانئے نئی قیمتیں کیا ہیں؟

حرا خلیل by حرا خلیل
مئی 8, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
ارجنٹ پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ، جانئے نئی قیمتیں کیا ہیں؟

وفاقی حکومت نے ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔ اب شہریوں کو پانچ سال کی میعاد والے پاسپورٹ کو ارجنٹ حاصل کرنے کے لیے 12500 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کی نئی فیس 12500 سے 32000 روپے تک ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق 36 صفحات پر مشتمل پان سالہ میعاد والے پاسپورٹ کی ارجنٹ قیمت 2500 روپے سے بڑھا کر 12500 روپے کر دی گئی ہے۔ 

اسی  طرح دس سال کی میعاد کے 36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کے لیے شہریوں کو 23 ہزار روپے ادا کرنے ہوں گے۔ 36 صفحات پر مشتمل 10 سالہ میعاد والے پاسپورٹ کی فیس 16,200 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 72 صفحات پر مشتمل 10 سالہ  پاسپورٹ کیفیس 25,200 روپے ہے۔ 

اسی طرح 100 صفحات پر مشتمل 10 سالہ  پاسپورٹ کی قیمت 32000 روپےہے۔ 

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج 8 مئی سے ہو گا۔ 

نارمل پاسپورٹ کی قیمت کتنی ہے؟

پانچ سالہ میعاد والے 36 صفحات والے پاسپورٹ کی فیس 3000 روپے سے بڑھا کر 4500 روپے جبکہ ارجنٹ پروسیسنگ فیس 5000 روپے سے بڑھ کر 7500 روپے ہو گئی ہے۔ 

اسی طرح 10 سال کی میعاد والے 36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کے لیے شہریوں کو 4500 روپے کی بجائے 6700 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ 

جبکہ 36 صفحات کے  دس سالہ میعاد والے ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس بڑھا کر 11200 روپے کر دی گئی ہے۔ اسی طرح 72 صفحات کے پاسپورٹ کے لئے نارمل فیس 8,200 روپے اور ارجنٹ 13,500 روپے ہو گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  حکومت کا معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے 'پاکستان بزنس پورٹل' لانچ کرنے کا فیصلہ
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

زائرین کے لیے بڑی سہولت داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

زائرین کے لیے بڑی سہولت: داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

اکتوبر 31, 2026
واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

اکتوبر 31, 2026
زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

اکتوبر 31, 2026
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے منصوبے تیز کرنے کا حکم

سفارتی تعلقات کے 60 سال: وزیراعظم کا سنگاپور کے ساتھ شراکت داری بڑھانے پر زور

اکتوبر 31, 2026
ایچ ای سی گائیڈ: چائنا برفانی مجسمہ سازی مقابلہ 2027 کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

ایچ ای سی گائیڈ: چائنا برفانی مجسمہ سازی مقابلہ 2027 کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

اکتوبر 31, 2026
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے منصوبے تیز کرنے کا حکم

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے منصوبے تیز کرنے کا حکم

اکتوبر 31, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

زائرین کے لیے بڑی سہولت داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

زائرین کے لیے بڑی سہولت: داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

اکتوبر 31, 2026
واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

اکتوبر 31, 2026
زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

اکتوبر 31, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.