اردو خبر

تلاش کے نتائج 'متحدہ عرب امارات'

کیا آپ متحدہ عرب امارات میں شادی کر رہے ہیں؟ شادی سے پہلےلازمی ٹیسٹ جو آپ کو جاننے چاہئیں

ابوظہبی محکمہ صحت (DoH-AD) نے تمام شادی کرنے والے جوڑوں کے لئے شادی سے پہلے طبی معائنہ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ یہ لازمی عمل عوامی صحت کو محفوظ رکھنے کے ...

Read moreDetails

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر کو 1 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر کو 1 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کرینگےوزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر کو 1 ارب ڈالر قرض رول ...

Read moreDetails

ایران اور متحدہ عرب امارات کا تیسرا مشترکہ اقتصادی کمیٹی کا اجلاس، مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

ایران اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دونوں ممالک کی مشترکہ اقتصادی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے اختتام پر مختلف شعبوں میں اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک ...

Read moreDetails

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو فون کال، اسٹریٹجک پارٹنرشپ پر تبادلہ خیال 

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے پاکستانی وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے فون پر رابطہ کیا ہے جس میں انہوں نے دوطرفہ باہمی تعلقات اور ...

Read moreDetails

متحدہ عرب امارات اور عمان کے درمیان مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے گزشتہ روز سوموار کو کئی مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں کا اعلان کیا ہےا ...

Read moreDetails

پاکستان کے متعدد شعبوں میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری، شراکت اور تعاون پر رپورٹ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے آپس میں دوستانہ تعلقات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گاہے بگاہے متحدہ عرب امارات پاکستان کے ساتھ معاشی سطح پر زبردست تعاون کرتا رہتا ہے۔ اگر ہم گزشتہ کچھ سالوں میں نظر دورائیں تو ہمیں واضح طور پر بڑے شعبہ جات میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری نظر آتی ہے اود کئی ایسے پراجیکٹس ملتے ہیں جو ہمارے دوست ملک متحدہ عرب امارات کی مرہون منت ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے گزشتہ سال 2024 میں پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ ایک مفاہمت کی یاداشت کے ڈاکومینٹ پر دستخط کئے جس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے مختلف پراجیکٹس پر 20 سے 25 بلین ڈالر تک سرمایہ کاری کرنے کا عزم کیا تھا۔  آئیے آج ہم زرا اس پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہیں۔ گرین انرجی اور قابل تجدید وسائل میں متحدہ عرب امارات کا کردار پاکستان میں گرین انرجی کے شعبے میں متحدہ عرب امارات نے نمایاں سرمایہ کاری کی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کی ایسے منصوبوں کا آغاز کیا گیا ہے جن میں سورج اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے پلانٹس شامل ہیں۔ ان منصوبوں میں سے ایک مثال قائد اعظم سولر پارک کا قیام ہے۔ اس سے ہمیں توانائی کے مختلف زرائع حاصل کرنے اور ایندھن پر انحصار کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ بنیادی ترقیاتی کاموں میں متحدہ عرب امارات کا کردار بنیادی انفراسٹرکچر اور ترقیاتی کاموں کے منصوبوں میں بھی متحدہ عرب امارات نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان منصوبوں میں سڑکوں، پلوں، بندرگاہوں اور نقل و حرکت کے دیگر نیٹ ورکس پر سرمایہ کاری شامل ہے جو کہ آسان تجارت اور نقل و حرکت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ مزید برآں، متحدہ عرب امارات پاکستان میں ہائی ویز اور ائیر پورٹس کی تعمیر میں بھی پیش پیش رہا ہے۔  صنعتی پارکس کی تعمیر اور سیکاب زدگان کی مدد میں متحدہ عرب امارات کا کردار متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں صنعتی پارکس کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس سے ملک کے اندر روزگار کے مختلف مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ، پاکستان پر آنے والی قدرتی آفات کے دوران بھی ہمیشہ دل کھول کر متحدہ عرب امارات نے امداد دی ہے۔  ایک رپورٹ کے مطابق، سال 2022 میں متحدہ عرب امارات نے سیلاب زدگان کو 13 ملین ڈالر سے زائد کی امداد فراہم کی ہے۔ زراعت کے شعبے میں متحدہ عرب امارات کا کردار دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات نے زراعت کے شعبے میں بھی قابل قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ اس سلسلے میں ایک اندازے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سال 2024 میں وزیر اعظم پاکستان سے کیے گئے معاہدے میں 6 بلین ڈالر زراعت کے شعبے کی خوشحالی کے لئے مختص کیا تھا۔ شعبہ صحت اور تعلیم میں متحدہ عرب امارات کا کردار صحت اور تعلیم دونوں ہی انسان کی بنیادی ضروریات ہیں۔ جہاں متحدہ عرب امارات نے دیگر دیگر شعبوں میں بڑے لیول پر سرمایہ کاری ہے وہیں شعبہ تعلیم اور صحت کے لئے بھی متعدد پراجیکٹس پر کام کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات اس وقت شعبہ تعلیم کے 53 پراجیکٹس پر پاکستان کو سپانسر کر رہا ہے جو کہ 41 ملین ڈالر کاسٹ کرتے ہیں۔ یہ پراجیکٹس بالخصوص ان پسماندہ علاقوں کے لئے ہیں جہاں تعلیمی رجحان بہت کم ہے جیسا کہ باجوڑ، ساؤتھ وزیرستان اور خیبر پختونخواہ وغیرہ۔ متحدہ عرب امارات نے ساؤتھ وزیرستان میں پہلا ماڈل سکول تقریبا دو ملین درہم کے خرچ سے بنایا۔  مزید برآم، شعبہ صحت کی بات کریں تو سال 2014 سے متحدہ عرب امارات کی مدد سے 468 ملین پولیو ویکسنز لگائی جا چکی ہیں۔ اسی طرح کورونا میں بھی متحدہ عرب امارات نے پاکستان ملین ڈالرز نیں امداد کی جبکہ اس کے علاوہ دیگر سینکڑوں پراجیکٹس پر کام ہو رہا ہے۔ ReplyForwardAdd reaction

Read moreDetails
Page 2 of 26 1 2 3 26

Add New Playlist