وزیراعظم شہباز شریف آج باکو میں آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج باکو میں آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کریں گے وزیراعظم محمد شہباز شریف آج جمعرات کو ...
وزیراعظم شہباز شریف آج باکو میں آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کریں گے وزیراعظم محمد شہباز شریف آج جمعرات کو ...
جیسا کہ آپ کے علم میں ہو گا کہ سندھ اور بلوچستان میں سمندری طوفان کی پیشنگوئی کی گئی ہے ...
وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آزربائیجان روانہ وزیراعظم محمد شہبازشریف صدر الہام علیوف کی دعوت پر آج (بدھ) دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہو گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق آذربائیجان کے ساتھ تعاون کے ترجیحی شعبوں کی نمائندگی کرنے والے وزراء وزیراعظم کے وفد کا حصہ ہوںگے۔ دورے کے دوران وزیراعظم صدر الہام علیوف کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت تعاون کے اہم شعبوں پر وسیع پیمانے پربات چیت کریں گے۔ کثیرالجہتی فورمز میں باہمی تشویش اور تعاون کے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پاکستان اور آذربائیجانکے تعلقات ثقافت اور تاریخ کی مشترکات سے جڑے ہوئے ہیں اور باہمی اعتماد اور علاقائی اور عالمی معاملات پر نظریات کے مضبوطتبادلے ہوتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں | یوٹیوبرعادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ئقیادت کی ...
پاکستان بھارت کے خلاف نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گا پاکستان ٹیم بھارتی گجرات کے 'متنازع' مقام پر روایتی حریف ...
نادرا چئیرمین کے استعفی دینے کی وجہ سامنے آ گئی وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ...
آئی ایم ایف نے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دئیے وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ...
یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور یوٹیوبر عادل راجہ کو برطانوی حکام ...
پاکستانی ٹیم اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے لیے جرمنی روانہ ہو گئی اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے لیے ...
سال 2023-24 پاکستان کے لیے ریوینیو میں اضافے کا سال ثابت ہو گا وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اس عزم کا ...
آج سے سندھ میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہو گا اگرچہ طوفان کا رخ کراچی اور بلوچستان کے کچھ حصوں ...