اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

عدیل حسن by عدیل حسن
نومبر 8, 2025
in اہم خبریں, ٹیکنالوجی کی خبریں
سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

اگر آپ سنیپ چیٹ پر غیر مطلوبہ پیغامات سے تنگ آچکے ہیں یا اپنی پرائیویسی کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے خوشخبری ہے۔ سنیپ چیٹ آپ کو آسانی سے کسی بھی شخص کو بلاک کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ جب آپ کسی کو بلاک کرتے ہیں تو وہ نہ آپ کو Snaps بھیج سکتا ہے نہ آپ کی اسٹوری دیکھ سکتا ہے اور نہ ہی کسی اور طرح سے آپ سے رابطہ کرسکتا ہے۔

نیچے سنیک چیٹ پر کسی کو بلاک کرنے کے مختلف طریقے دیے گئے ہیں:

چیٹ کے ذریعے بلاک کرنا

اگر وہ شخص آپ کی چیٹ لسٹ میں موجود ہے تو ان مراحل پر عمل کریں:

  1. اپنے فون میں سنیک چیٹ ایپ کھولیں۔
  2. نیچے بائیں جانب موجود "چیٹ” آئیکون پر ٹیپ کریں۔
  3. اس دوست کے نام پر دبائیں جسے آپ بلاک کرنا چاہتے ہیں۔
  4. Manage Friendship منتخب کریں۔
  5. Block پر ٹیپ کریں اور تصدیق کریں۔

سرچ کے ذریعے بلاک کرنا

اگر آپ اس شخص سے چیٹ میں رابطے میں نہیں ہیں تو سرچ سے بلاک کریں:

  1. سنیک چیٹ کھولیں اور اوپر موجود سرچ آئیکون پر ٹیپ کریں۔
  2. اس شخص کا نام درج کریں جسے آپ بلاک کرنا چاہتے ہیں۔
  3. ان کے پروفائل پر دبائیں، Block منتخب کریں، اور تصدیق کریں۔

اسٹوری کے ذریعے بلاک کرنا

آپ کسی کو ان کی اسٹوری سے بھی بلاک کرسکتے ہیں:

  1. سنیک چیٹ میں اسٹوریز سیکشن کھولیں۔
  2. اس صارف کی اسٹوری تلاش کریں جسے آپ بلاک کرنا چاہتے ہیں۔
  3. ان کی اسٹوری پر دبائیں → Manage Friendship → Block پر کلک کریں۔
یہ بھی پڑھیں:  بائیو فلاک ٹیکنالوجی کیا ہے؟ جانئے اس کے بارے میں

اسنیپ میپ کے ذریعے بلاک کرنا

سنیک چیٹ کے میپ فیچر سے بھی کسی کو بلاک کرنا ممکن ہے:

  1. سنیپ چیٹ کھولیں اور نیچے بائیں کونے میں موجود میپ آئیکون پر ٹیپ کریں۔
  2. اس صارف کے Bitmoji یا آئیکون پر کلک کریں جسے آپ بلاک کرنا چاہتے ہیں۔
  3. دائیں جانب موجود تین نقطوں (•••) پر ٹیپ کریں → Manage Friendship → Block پر کلک کریں۔

سنیک چیٹ پر کسی کو بلاک کرنا آپ کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے بہترین طریقہ ہے۔ چاہے آپ چیٹ، سرچ، اسٹوری یا میپ استعمال کریں یہ عمل چند سیکنڈز میں مکمل ہوجاتا ہے۔ اس طرح آپ آسانی سے یہ طے کرسکتے ہیں کہ کون آپ سے رابطہ کرسکتا ہے اور کون نہیں۔

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

فولڈ ایبل آئی فون متوقع فیچرز اور پاکستان میں لانچ کی تفصیلات

فولڈ ایبل آئی فون: متوقع فیچرز اور پاکستان میں لانچ کی تفصیلات

مارچ 24, 2026
پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

مارچ 24, 2026
سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن جاری کر دی

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن جاری کر دی

مارچ 24, 2026
پنجاب میں صوبے کی پہلی 'سکل سٹی' قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں صوبے کی پہلی ‘سکل سٹی’ قائم کرنے کا فیصلہ

مارچ 24, 2026
پاکستان کے مشنز پر مبنی 10 بہترین انڈین جاسوس موویز

پاکستان کے مشنز پر مبنی 10 بہترین انڈین  جاسوس موویز

مارچ 24, 2026
2026 میں دنیا بھر میں لانچ ہونے والی نئی الیکٹرک گاڑیاں (EVs)

2026 میں دنیا بھر میں لانچ ہونے والی نئی الیکٹرک گاڑیاں (EVs)

مارچ 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

فولڈ ایبل آئی فون متوقع فیچرز اور پاکستان میں لانچ کی تفصیلات

فولڈ ایبل آئی فون: متوقع فیچرز اور پاکستان میں لانچ کی تفصیلات

مارچ 24, 2026
پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

مارچ 24, 2026
سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن جاری کر دی

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن جاری کر دی

مارچ 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔