Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سلمان خان کی صحت سے متعلق حیران کن انکشافات

بلال رشید by بلال رشید
جون 23, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, فلم انڈسٹری کی خبریں – بالی ووڈ، لالی ووڈ اور نئی فلمیں
سلمان خان کی صحت سے متعلق حیران کن انکشافات

دی گریٹ انڈین کپل شو (سیزن 3) کی تازہ قسط میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے پہلی بار اپنے سنگین طبی  مسائل  کا ذکر کیاہے جن میں دماغی اینیورزم، اے وی مالفارمیشن اور ٹرائی جیمینل نیورالجیا شامل ہیں۔

سلمان خان یہ انکشافات اپنی نئی فلم سکندر کی OTT ریلیز کے حوالے سے شو میں شرکت کے دوران کر رہے تھے۔ تاہم گفتگو کے دوران موضوع ان کی صحت کی طرف مڑ گیا اور انہوں نے بتایا کہ وہ 59 سال کی عمر میں بھی شدید جسمانی تکالیف کے باوجود مسلسل کام کر رہے ہیں۔

"ممیری پسلیاں فریکچر ہو چکی ہیں۔ مجھے ٹرائی جیمینل نیورالجیا ہے، میرے دماغ میں اینیورزم ہے، اور اے وی مالفارمیشن بھی ہے۔ اس کے باوجود میں کام جاری رکھے ہوئے ہوں،” سلمان خان نے کہا۔

یہ بیماریاں کیا ہیں؟

دماغی اینیورزم
یہ ایک خطرناک حالت ہے جس میں دماغ کی خون کی شریان پھول جاتی ہے یا غبارے کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ یہ بیماری اکثر بغیر علامات کے پیدا ہوتی ہے لیکن اگر پھٹ جائے تو دماغ میں خون رسنے لگتا ہے جسے ہیمرجک اسٹروک کہا جاتا ہے  اور یہ جان لیوا ہو سکتا ہے۔

اے وی مالفارمیشن (Arteriovenous Malformation)
یہ ایک نایاب حالت ہے جس میں دماغ یا ریڑھ کی ہڈی میں خون کی شریانیں الجھ جاتی ہیں۔ اس سے خون سیدھا شریانوں سے رگوں میں چلا جاتا ہے اور کیپلریز کو بائی پاس کر دیتا ہے جو کہ خطرناک دباؤ، سردرد، دورے یا اندرونی خون بہنے کا سبب بن سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

یہ بھی پڑھیں : صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

سونے کی قیمتوں میں 4,300 روپے کی کمی، عالمی مارکیٹ کا پریمیم انڈیکس گر گیا

اکتوبر 6, 2026
محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026
روپے کی قدر میں کمی تجارتی خسارہ

روپے کی ڈی ویلیو ایشن سے تجارتی خسارہ ختم ہونا ناممکن، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

اکتوبر 5, 2026
کراچی ایئرپورٹ کرنسی اسمگلنگ ایکشن

کراچی ایئرپورٹ کا اینٹی اسمگلنگ آپریشن، دبئی جانے والی خاتون مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد

اکتوبر 5, 2026
ارجنٹائن انویسٹمنٹ شہریت پروگرام

ارجنٹائن کا بریک تھرو، ساڑھے تین لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری پر فوری پاسپورٹ اور شہریت دینے کا اعلان

اکتوبر 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

سونے کی قیمتوں میں 4,300 روپے کی کمی، عالمی مارکیٹ کا پریمیم انڈیکس گر گیا

اکتوبر 6, 2026
محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.