Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

حرا خلیل by حرا خلیل
جون 21, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے, فلم انڈسٹری کی خبریں – بالی ووڈ، لالی ووڈ اور نئی فلمیں
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکاروں صنم سعید اور محب مرزا نے اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی  ہے۔ جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ولی حسن مرزا رکھا ہے۔

صنم سعید نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ میں لکھا:

"ہمارے دل خوشی سے بھر گئے ہیں۔ محبت، حیرت اور ان ننھی انگلیوں کے ساتھ — ہم اپنے بیٹے ولی حسن مرزا کو دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ سب کچھ اللہ کی مرضی سے ہے — اُس کے سوا کوئی طاقت نہیں۔ برائے مہربانی ہمارے بیٹے کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔”

مداحوں اور شوبز شخصیات نے اس خوبصورت اعلان پر جوڑے کو مبارکباد دی  ہے اور نومولود کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا  ہے۔

یاد رہے کہ صنم سعید اور محب مرزا نے 2021 میں شادی کی تھی تاہم انہوں نے یہ خبر 2023 میں عوام کے ساتھ شیئر کی  تھی۔

یہ دونوں اداکاروں کی دوسری شادی ہے۔ صنم کی پہلی شادی ان کے دوست فرحان حسن سے ہوئی تھی جبکہ محب مرزا کی سابقہ اہلیہ اداکارہ اور ماڈل آمنہ شیخ تھیں جن سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عائشہ خان کراچی میں انتقال کر گئیں

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب میں خواتین کے لیے بلا سود قرض اسکیم 2026: اہلیت اور تفصیلات
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

قانونی نینو لون

فورقرض (ForeQarz) ایپ پر اکاؤنٹ بنانے اور محفوظ ڈیجیٹل لون حاصل کرنے کا طریقہ 

جولائی 16, 2026
ہیول ایچ 6

ہیول ایچ 6 پلس ان ہائبرڈ FWD پاکستان میں متعارف: قیمت اور بہترین فیچرز کی تفصیلات

جولائی 16, 2026
ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ

ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ اگست 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ 

جولائی 16, 2026
کینیڈا کی مستقل رہائش

کینیڈا کی مستقل رہائش بطور فارن ٹرینڈ ڈاکٹر: سال 2026 کی جامع امگریشن گائیڈ

جولائی 16, 2026
راست آئی ڈی

راست (RAAST) کے ذریعے فیسکو بجلی کا بل بغیر کسی اضافی چارجز کے آن لائن کیسے جمع کریں؟ 

جولائی 16, 2026
جیٹور پاکستان

جیٹور پاکستان کی لمیٹڈ ٹائم آفر سے 31 جولائی تک فائدہ کیسے اٹھائیں؟ 8 لاکھ روپے تک بچانے کا آسان طریقہ 

جولائی 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

قانونی نینو لون

فورقرض (ForeQarz) ایپ پر اکاؤنٹ بنانے اور محفوظ ڈیجیٹل لون حاصل کرنے کا طریقہ 

جولائی 16, 2026
ہیول ایچ 6

ہیول ایچ 6 پلس ان ہائبرڈ FWD پاکستان میں متعارف: قیمت اور بہترین فیچرز کی تفصیلات

جولائی 16, 2026
ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ

ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ اگست 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ 

جولائی 16, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.