Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اداکارہ اسماء عباس کو جلد کے علاج کے بعد شدید الرجی

ذیشان خان by ذیشان خان
جون 19, 2025
in بیوٹی اور سکن کیئر ٹپس – میک اپ، چہرے کی دیکھ بھال اور خوبصورتی رازات, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے, فلم انڈسٹری کی خبریں – بالی ووڈ، لالی ووڈ اور نئی فلمیں
اداکارہ اسماء عباس کو جلد کے علاج کے بعد شدید الرجی

سینئر اداکارہ اسماء عباس جو مشہور اداکارہ زارا نور عباس کی والدہ اور بشریٰ انصاری کی بڑی بہن ہیں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جلد کی ایک طبی پروسیجر کے بعد شدید الرجی ہو گئی ہے۔

اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کردہ تازہ ویڈیو میں اسماء عباس نے مداحوں سے اپنی صحت کی حالت شیئر کی اور بتایا کہ وہ جلد پر موجود چھائیوں سے کافی وقت سے پریشان تھیں۔ ان کا کہنا تھا:
"یہ مسئلہ ہمارے خاندان میں عام ہے، لیکن میرے چہرے پر یہ زیادہ نمایاں تھا، جو میرے پیشے کے لحاظ سے باعثِ پریشانی بن رہا تھا۔”

ڈاکٹر نے انہیں اسکن کاٹریزیشن نامی طریقہ علاج تجویز کیا جو چہرے سے چھائیاں یا جلد کے اضافی ٹیگز ختم کرنے کے لیے گرمی یا کیمیکل سے کیا جاتا ہے۔

تاہم علاج سے ایک دن قبل اسماء عباس نے بے دھیانی میں ایک فیس ماسک استعمال کیا جس کے ممکنہ ردعمل کا انہیں علم نہیں تھا۔

انہوں نے بتایا:
"علاج کے فوراً بعد میرے چہرے پر شدید الرجی ہو گئی اور چہرے کا بڑا حصہ سرخ پڑ گیا۔”

اگرچہ وہ جلد صحتیابی کے لیے پر امید ہیں  لیکن اسماء عباس نے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل بھی کی  ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کیا عاصم اظہر بریک اپ کے بعد نیا گانا ریلیز کرنے جا رہے ہیں؟ 

یہ بھی پڑھیں:  صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ریسکیو 1122 میں نئی نوکریاں پنجاب بھر کے لیے 310 اسامیوں کا اعلان

ریسکیو 1122 میں نئی نوکریاں: پنجاب بھر کے لیے 310 اسامیوں کا اعلان

نومبر 16, 2026
پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ اسکیم دوسرے مرحلے کی تقسیم کا آغاز

پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ اسکیم: دوسرے مرحلے کی تقسیم کا آغاز

نومبر 16, 2026
1500 روپے والے پرائز بانڈ کے نتائج نومبر قرعہ اندازی کی مکمل فہرست جاری

1500 روپے والے پرائز بانڈ کے نتائج: نومبر قرعہ اندازی کی مکمل فہرست جاری

نومبر 16, 2026
کوئٹہ میں قومی خواتین لیڈرشپ کانفرنس: نوجوان خواتین کو بااختیار بنانے کا مشن

کوئٹہ میں قومی خواتین لیڈرشپ کانفرنس: نوجوان خواتین کو بااختیار بنانے کا مشن

نومبر 16, 2026
ای سی او ممالک میں معاشی تعاون اسحاق ڈار کا علاقائی روابط بڑھانے پر زور

ای سی او ممالک میں معاشی تعاون: اسحاق ڈار کا علاقائی روابط بڑھانے پر زور

نومبر 16, 2026
سوڈان کے بحران میں متحدہ عرب امارات کی انسانی امداد ہنگامی ریلیف سے پائیدار بحالی تک

سوڈان کے بحران میں متحدہ عرب امارات کی انسانی امداد: ہنگامی ریلیف سے پائیدار بحالی تک

نومبر 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ریسکیو 1122 میں نئی نوکریاں پنجاب بھر کے لیے 310 اسامیوں کا اعلان

ریسکیو 1122 میں نئی نوکریاں: پنجاب بھر کے لیے 310 اسامیوں کا اعلان

نومبر 16, 2026
پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ اسکیم دوسرے مرحلے کی تقسیم کا آغاز

پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ اسکیم: دوسرے مرحلے کی تقسیم کا آغاز

نومبر 16, 2026
1500 روپے والے پرائز بانڈ کے نتائج نومبر قرعہ اندازی کی مکمل فہرست جاری

1500 روپے والے پرائز بانڈ کے نتائج: نومبر قرعہ اندازی کی مکمل فہرست جاری

نومبر 16, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.