Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

بلال رشید by بلال رشید
جون 6, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران عمرہ ادا کیا ہے۔ ان کا یہ دورہ 5 جون سے شروع ہوا ہے جو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔

وزیر اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہے جس میں آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ شامل ہیں۔ تمام وفد اراکین نے بھی عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے۔

پاکستانی وفد کے اعزاز میں خانہ کعبہ کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئےہیں جہاں انہوں نے ملک و قوم کی ترقی امت مسلمہ اور بالخصوص غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعائیں کیں ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس دورے کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت، دفاع اور علاقائی امن جیسے اہم شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف اس دورے کے دوران سعودی قیادت کا شکریہ بھی ادا کریں گے جنہوں نے حالیہ پاک-بھارت کشیدگی میں اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔

دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ یہ دورہ سعودی وژن 2030 اور پاکستان کے ترقیاتی اہداف کے ساتھ ہم آہنگ معاشی اور سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :  بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد شملہ معاہدہ قابلِ عمل نہیں رہا: خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں:  چین نے یو این ایس سی میں کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کے مبصرین کی رپورٹ کا مطالبہ کیا.
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سعودی بحری دفاعی اتحاد

دی ریڈ سی بلیو پرنٹ: سعودی بحری دفاعی اتحاد اور پاکستان کی بحری خودمختاری کے بدلتے زاویے

اگست 4, 2026
الیکٹرک بائیک چارجنگ اسٹیشن

پنجاب میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کا نیا دور: پہلے پبلک سیکٹر ای بائیک بیٹری سویپنگ اسٹیشن کا افتتاح

اگست 4, 2026
پی ٹی وی کی جدید کاری

قومی اثاثے کی بحالی: احسن اقبال اور عطا اللہ تارڑ کا پی ٹی وی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا بڑا فیصلہ

اگست 4, 2026
پاک ازبکستان تجارتی معاہدہ

پاک ازبکستان اسٹریٹجک شراکت داری: آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی جدید کسٹمز اور کارگو ٹریکنگ سسٹم کا نیا منصوبہ

اگست 4, 2026
راولپنڈی میں تعلیمی اداروں کی چھٹی

 تحصیل راولپنڈی کے تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند رکھنے کا اعلان

اگست 4, 2026
پاک ایران تجارتی تعلقات

پاک ایران اسٹریٹجک شراکت داری: اسلام آباد میں مشترکہ تجارتی کمیٹی کا 10واں تاریخی اجلاس جاری

اگست 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سعودی بحری دفاعی اتحاد

دی ریڈ سی بلیو پرنٹ: سعودی بحری دفاعی اتحاد اور پاکستان کی بحری خودمختاری کے بدلتے زاویے

اگست 4, 2026
الیکٹرک بائیک چارجنگ اسٹیشن

پنجاب میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کا نیا دور: پہلے پبلک سیکٹر ای بائیک بیٹری سویپنگ اسٹیشن کا افتتاح

اگست 4, 2026
پی ٹی وی کی جدید کاری

قومی اثاثے کی بحالی: احسن اقبال اور عطا اللہ تارڑ کا پی ٹی وی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا بڑا فیصلہ

اگست 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.