اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان میں گوگل والیٹ کے استعمال کا طریقہ اور فوائد

ذیشان خان by ذیشان خان
مارچ 12, 2025
in اہم خبریں, ٹیکنالوجی کی خبریں, لائف سٹائل نیوز
پاکستان میں گوگل والیٹ کے استعمال کا طریقہ اور فوائد

پاکستان میں ڈیجیٹل پیمنٹ کے شعبے میں بڑی ترقی ہوئی ہے کیونکہ پاکستان میں گوگل والیٹ اب یہاں دستیاب ہے۔ یہ ایک جدید ایپ ہے جو صارفین کو آسان، تیز اور محفوظ طور طریقوں سے پیسوں کی ادائیگی کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم جانیں گے کہ گوگل والیٹ کیا چیز ہے، اسں کو ہم  کیسے استعمال کر سکتے ہے، گوگل والیٹ میں کن بینکوں کے کارڈ کام کریں گے اور صارفین کو اس کے کیا فوائد ہوں گے۔

گوگل والیٹ کیا ہے؟

گوگل والیٹ ایک ڈیجیٹل والٹ (آن لائن بٹوا) ہے جو صارفین کو ان کے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کو ایپ میں محفوظ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس کے ذریعے صارفین اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے کانٹیکٹ لیس پیمنٹ (بغیر کارڈ لگائے ادائیگی) آرام سے  کر سکتے ہیں۔

گوگل والیٹ کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟

  1.  پلے اسٹور سے گوگل والیٹ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
  2. یا پھر گوگل والیٹ کی (اے پی کے) کی  فائل ڈاؤن لوڈ کریں
  3.  اپنے گوگل اکاؤنٹ سے لاگ ان کریں۔
  4. سا میں اپنے بینک کا کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ ایڈ کریں۔
  5. پیمنٹ کے لیے اپنے فون کو (پی او ایس) مشین کے قریب لے جائیں۔
  6. کامیاب ادائیگی کے بعد آپ کو تصدیقی نوٹیفکیشن ملے گا۔

ضرور پڑھیں: المناک مسیسیپی میڈیکل ہیلی کاپٹر حادثے نے تین جانیں لے لیں، مکمل جایۓ

 گوگل والیٹ کون سے بینک کے کارڈز کو سپورٹ کرتا ہیں؟

پاکستان میں درج ذیل بینکوں کے کارڈز گوگل والیٹ میں شامل کیے جا سکتے ہیں:

  1. جیزکیش بینک 
  2. ایم سی بی بینک 
  3. دی بینک آف پنجاب 
  4. میزان بینک
یہ بھی پڑھیں:  بی بی ایل 15 ڈرافٹ میں شاہین آفریدی اور محمد رضوان سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑی شامل

گوگل والیٹ کے فوائد

  • محفوظ ادائیگی: کارڈ کی تفصیلات وغیرہ محفوظ رہتی ہیں۔
  • آسانی: بٹوے یا کارڈ لے جانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
  • تیز رفتار: گوگل والیٹ کی وجہ سے چند سیکنڈز میں ادائیگی مکمل ہو جاتی ہے۔
  • عالمی سطح پر قبولیت: گوگل والیٹ دنیا بھر میں آرام سکون سے استعمال ہو سکتا ہے۔
  • پاکستان میں گوگل والیٹ کا آنا ایک بہت بڑی تبدیلی ہے، جو ملک کو ڈیجیٹل معیشت کی طرف لے جارہی ہے ۔
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: ریکارڈ انعامی رقم اور نئے فارمیٹ کا اعلان

اپریل 14, 2026
مفت سولر پینل اسکیم

پنجاب میں مفت سولر پینل اسکیم کی مدت میں توسیع: نئی تاریخوں اور بجٹ کا اعلان

اپریل 14, 2026
AI Seekho 2026

پاکستان میں گوگل کے ‘AI Seekho 2026’ سے 25 لاکھ روپے کیسے جیتیں؟

اپریل 14, 2026
Huawei Pura X Max

Huawei Pura X Max : پاسپورٹ اسٹائل فولڈ ایبل فون کی لانچ اورتفصیلات

اپریل 14, 2026
نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو

پاکستان نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو: صحت کے شعبے میں ایک نیا انقلاب

اپریل 14, 2026
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور عالمی اثرات

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور اس کے عالمی اثرات: معیشت، تجارت اور انسانی زندگی پر بڑھتے خدشات

اپریل 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: ریکارڈ انعامی رقم اور نئے فارمیٹ کا اعلان

اپریل 14, 2026
مفت سولر پینل اسکیم

پنجاب میں مفت سولر پینل اسکیم کی مدت میں توسیع: نئی تاریخوں اور بجٹ کا اعلان

اپریل 14, 2026
AI Seekho 2026

پاکستان میں گوگل کے ‘AI Seekho 2026’ سے 25 لاکھ روپے کیسے جیتیں؟

اپریل 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔