Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پنجاب میں نویں کلاس کے رزلٹ 2024 کی تاریخ آ گئی

عدیل حسن by عدیل حسن
جولائی 19, 2024
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, تعلیمی خبریں – اسکول، یونیورسٹی، امتحانات اور تعلیمی پالیسیاں, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
پنجاب میں نویں کلاس کے رزلٹ 2024 کی تاریخ آ گئی

 اس سال 19 مارچ سے لاہور اور پنجاب بھر کے دیگر شہروں میں لاکھوں طلباء نے کلاس 9 کا امتحان دیا اور اب سب کی نظریں 2024 کے کلاس 9 کے نتائج پر ہیں۔ 

دستیاب تفصیلات کے مطابق تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  کی جانب سے 22 اگست کو نویں جماعت کے نتائج کا اعلان متوقع ہے۔ 

یاد رہے کہ  کلاس 9 کے امتحان میں پاسنگ مارکس ہر مضمون میں کل نمبروں کا کم از کم 33 فیصد حاصل کرنا ہیں۔  جیسے جیسے  رزلٹ کی تاریخ قریب آ رہی ہے، طلباء، والدین اور اساتذہ ان اہم امتحانات کے نتائج دیکھنے کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کالی مرچ کے فوائد
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی ایم ڈی سی این آر ای اسٹیپ ٹو امتحانات نئی تاریخوں اور رجسٹریشن شیڈول کا اعلان

پی ایم ڈی سی این آر ای اسٹیپ ٹو امتحانات: نئی تاریخوں اور رجسٹریشن شیڈول کا اعلان

نومبر 21, 2026
پی ٹی اے موبائل نیٹ ورک سروے اسلام آباد تا ملتان سروس معیار کی جانچ شروع

پی ٹی اے موبائل نیٹ ورک سروے: اسلام آباد تا ملتان سروس معیار کی جانچ شروع

نومبر 21, 2026
پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ جیت لیا بارش کے باعث فائنل منسوخ

پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ جیت لیا: بارش کے باعث فائنل منسوخ

نومبر 21, 2026
پاک ترکیہ توانائی کے شعبے میں تعاون تیل و گیس کی تلاش کے نئے دور کا آغاز

پاک ترکیہ توانائی کے شعبے میں تعاون: تیل و گیس کی تلاش کے نئے دور کا آغاز

نومبر 21, 2026
دس نیشنل کیٹاپلٹس کا قیام: احسن اقبال کا تحقیق کو صنعت سے جوڑنے کا اعلان

دس نیشنل کیٹاپلٹس کا قیام: احسن اقبال کا تحقیق کو صنعت سے جوڑنے کا اعلان

نومبر 21, 2026
پاکستان اور سری لنکا کے کرکٹ روابط: محسن نقوی کا اگلے 3 سالہ پروگرام کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے کرکٹ روابط: محسن نقوی کا اگلے 3 سالہ پروگرام کا اعلان

نومبر 20, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی ایم ڈی سی این آر ای اسٹیپ ٹو امتحانات نئی تاریخوں اور رجسٹریشن شیڈول کا اعلان

پی ایم ڈی سی این آر ای اسٹیپ ٹو امتحانات: نئی تاریخوں اور رجسٹریشن شیڈول کا اعلان

نومبر 21, 2026
پی ٹی اے موبائل نیٹ ورک سروے اسلام آباد تا ملتان سروس معیار کی جانچ شروع

پی ٹی اے موبائل نیٹ ورک سروے: اسلام آباد تا ملتان سروس معیار کی جانچ شروع

نومبر 21, 2026
پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ جیت لیا بارش کے باعث فائنل منسوخ

پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ جیت لیا: بارش کے باعث فائنل منسوخ

نومبر 21, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.