اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

بلال رشید by بلال رشید
جون 23, 2024
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, بینکنگبینکنگ اور مالیاتی خبریں – سود کی شرح، بینک پالیسیاں اور مالی اپ ڈیٹس, پاکستانی معیشت کی خبریں – جی ڈی پی، مہنگائی اور اقتصادی پیش رفت, مالیات
imf

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کے وفاقی بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سیاسی جماعتوں کے مثبت کردار کی تعریف کی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے معیشت کی بہتری کے لیے ٹیکس چھوٹ کو محدود کرنے کو سراہا، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد نئے قرض پروگرام پر بات چیت کے لیے جون کے آخری ہفتے میں پاکستان آ سکتا ہے۔

پاکستان نے نئے پروگرام سے قبل پیشگی شرائط پر عمل درآمد کیا ہے، آئی ایم ایف کو توقع ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ 28 یا 29 جون تک منظور ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  ابو ظہبی میں روس اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کو تبادلہ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بی آئی ایس پی

بی آئی ایس پی کا بڑا اعلان: 30 جون سے پہلے یہ اہم مرحلہ مکمل کریں

جون 17, 2026
پنجاب بجٹ 2026-2027 تجاویز اور اہم خصوصیات کا جائزہ

پنجاب بجٹ 2026-2027: تجاویز اور اہم خصوصیات کا جائزہ

جون 17, 2026
پاکستان کے بہترین کالجز انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

پاکستان کے بہترین کالجز: انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

جون 17, 2026
ریموٹ جاب

پاکستان سے ریموٹ جاب کیسے حاصل کریں: ڈالرز کمانے کا مکمل طریقہ

جون 16, 2026
میڈیکل کیڈٹ انٹری 2026

میڈیکل کیڈٹ انٹری 2026: رجسٹریشن ٹائم لائن، اہلیت، تعلیمی تقاضے اور اپلائی کرنے کا طریقہ

جون 16, 2026
پی سی بی انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ

پی سی بی انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ: ٹیمیں، وینیوز اور انعامی رقم کی تفصیلات

جون 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بی آئی ایس پی

بی آئی ایس پی کا بڑا اعلان: 30 جون سے پہلے یہ اہم مرحلہ مکمل کریں

جون 17, 2026
پنجاب بجٹ 2026-2027 تجاویز اور اہم خصوصیات کا جائزہ

پنجاب بجٹ 2026-2027: تجاویز اور اہم خصوصیات کا جائزہ

جون 17, 2026
پاکستان کے بہترین کالجز انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

پاکستان کے بہترین کالجز: انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

جون 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔