Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بلاول بھٹو کا بغداد میں نئے سفارت خانے کا سنگ بنیاد

بلال رشید by بلال رشید
جون 7, 2023
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
آئی ایم ایف کے ساتھ رواں ماہ ڈیل ہونے کا امکان: وزیراعظم

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بغداد میں نئے پاکستانی سفارتخانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔

 سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں عراقی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ فواد حسین بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ تھے۔ 

یہ بھی پڑھیں | سندھ بھر میں اسکول وینوں سے سی این جی سلنڈر ہٹانے کا حکم

اس موقع پر عراق میں پاکستانی سفیر احمد امجد علی اور پاکستان میں عراقی سفیر حامد عباس لفتا بھی موجود تھے۔ 

 بلاول بھٹو زرداری نے بغداد میں پاکستان ایمبیسی کمپلیکس کی تعمیر کو خوش آئند قدم قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:    عمران خان کی عدالت سے گرفتاری غلط تھی، بلاول بھٹو
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا: رجسٹریشن کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ

پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ: موبائل ایپ سے فیس جمع کرانے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
گلگت بلتستان اسکاؤٹس جابز

گلگت بلتستان اسکاؤٹس میں 200 آسامیوں کا اعلان: 18ویں بیچ کے لیے اپلائی کرنے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
آئی آئی یو آئی فال 2026 ایڈمیشنز

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد داخلہ 2026: پروگرامز اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار 

جولائی 2, 2026
گورنمنٹ ایمپلائز بائیک اسکیم

گورنمنٹ ایمپلائز بائیک اسکیم: آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار 

جولائی 2, 2026
کے پی سمر لرننگ فیسٹیول

طلبہ کے لیے کے پی سمر لرننگ فیسٹیول: مقامات اور اہلیت کی مکمل تفصیلات 

جولائی 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026 آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا: رجسٹریشن کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ

پاسپورٹ فیس آن لائن پیمنٹ: موبائل ایپ سے فیس جمع کرانے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026
گلگت بلتستان اسکاؤٹس جابز

گلگت بلتستان اسکاؤٹس میں 200 آسامیوں کا اعلان: 18ویں بیچ کے لیے اپلائی کرنے کی مکمل گائیڈ 

جولائی 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.