Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عثمان بزدار نے تحریک انصاف اور سیاست کو خیر آباد کہہ دیا

بلال رشید by بلال رشید
جون 4, 2023
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
عثمان بزدار نے تحریک انصاف اور سیاست کو خیر آباد کہہ دیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار گزشتہ روز جمعہ کو سابق وزیر اعظم عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارٹی کے 9 مئی کے تشدد کے بعد سیاست چھوڑنے والے تازہ ترین رہنما بن گئے ہیں۔

انہوں نے جمعہ کو روز پریس کانفرنس میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور تحریک انصاف اور سیاست کو خیرآباد کہنے کا بھی اعلان کر دیا۔

 سابق وزیر انسانی حقوق اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی قریبی ساتھی شیریں مزاری سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں نے القادر کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے کے تشدد کے بعد پارٹی چھوڑ دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | پرویز خٹک نے پارٹی عہدوں سے استعفی دے دیا

عثمان بزدار نے یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ سب سے پہلے، میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ جن فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا وہ ریاست پاکستان کی املاک تھیں اور مجھے یقین ہے کہ ہمیں ایسے واقعات سے گریز کرنا چاہیے۔

 عثمان بزدار نے مزید کہا کہ وہ ہمیشہ پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم عمران خان کا موٹروے واقعے کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

برادرانہ روابط صدر آصف علی زرداری کا پاک ترکیہ تعلقات کے فروغ پر زور

برادرانہ روابط: صدر آصف علی زرداری کا پاک ترکیہ تعلقات کے فروغ پر زور

اکتوبر 29, 2026
خواتین کے لیے روزگار پنجاب شی تھریڈز پروگرام کے تحت 15 ہزار ماہانہ وظیفے کا آغاز

خواتین کے لیے روزگار: پنجاب شی تھریڈز پروگرام کے تحت 15 ہزار ماہانہ وظیفے کا آغاز

اکتوبر 29, 2026
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا بڑا اقدام پرچوں کی جانچ کے لیے ڈیجیٹل سسٹم متعارف

راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا بڑا اقدام: پرچوں کی جانچ کے لیے ڈیجیٹل سسٹم متعارف

اکتوبر 29, 2026
خواتین کے لیے بڑی خوشخبری: ایس ای سی پی کا انویسٹمنٹ مقابلے کا اعلان

خواتین کے لیے بڑی خوشخبری: ایس ای سی پی کا انویسٹمنٹ مقابلے کا اعلان

اکتوبر 29, 2026
کراچی پورٹ پر امپورٹڈ گندم لے کر پہلا بحری جہاز پہنچ گیا

کراچی پورٹ پر امپورٹڈ گندم لے کر پہلا بحری جہاز پہنچ گیا

اکتوبر 29, 2026
محکمہ نہریات سندھ کا بڑا فیصلہ 36 نئی سرکاری ملازمتوں کا اعلان

محکمہ نہریات سندھ کا بڑا فیصلہ: 36 نئی سرکاری ملازمتوں کا اعلان

اکتوبر 29, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

برادرانہ روابط صدر آصف علی زرداری کا پاک ترکیہ تعلقات کے فروغ پر زور

برادرانہ روابط: صدر آصف علی زرداری کا پاک ترکیہ تعلقات کے فروغ پر زور

اکتوبر 29, 2026
خواتین کے لیے روزگار پنجاب شی تھریڈز پروگرام کے تحت 15 ہزار ماہانہ وظیفے کا آغاز

خواتین کے لیے روزگار: پنجاب شی تھریڈز پروگرام کے تحت 15 ہزار ماہانہ وظیفے کا آغاز

اکتوبر 29, 2026
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا بڑا اقدام پرچوں کی جانچ کے لیے ڈیجیٹل سسٹم متعارف

راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا بڑا اقدام: پرچوں کی جانچ کے لیے ڈیجیٹل سسٹم متعارف

اکتوبر 29, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.