Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پرویز خٹک نے پارٹی عہدوں سے استعفی دے دیا

بلال رشید by بلال رشید
جون 2, 2023
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
وزیراعظم کل انقرہ میں ترک صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

پرویز خٹک نے پارٹی عہدوں سے استعفی دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کے واقعات کے تناظر میں پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ 

 جمعرات کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ 9 مئی کو کچھ اچھا نہیں ہوا۔ میں اس واقعے کی پہلے بھی مذمت کر چکا ہوں۔ اللہ کرے کہ ایسا واقعہ دوبارہ نہ ہو۔ 

انہوں نے کہا کہ ملک کا سیاسی ماحول خراب ہے۔ میں نے پارٹی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وستوں سے مشاورت کے بعد مستقبل کے لائحہ عمل کا فیصلہ کروں گا۔

پرویز خٹک کون ہیں؟

یاد رہے کہ پرویز خٹک خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر تھے۔ وہ 2013 سے 2018 تک پی ٹی آئی کے دور میں کے پی کے وزیر اعلیٰ رہے۔

 واضح رہے کہ 9 مئی کے واقعے کے بعد سے پی ٹی آئی کے 100 سے زائد رہنما اور قانون ساز پارٹی سے علیحدگی اختیار کر چکے ہیں جب کہ اسد عمر نے بھی پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کردی 

ایک روز قبل پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری نے اپنے سابق ساتھیوں عمران اسماعیل، عامر کیانی اور محمود مولوی کے ہمراہ اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے تقریباً 90 منٹ تک ملاقات کی۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پتہ نہیں کھلاڑی کیا سوچ رہے ہیں، بابر اعظم 'غیر حاضر دماغ' فیلڈرز پر

 یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین مبینہ طور پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرنے والے ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ

جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ: ایک سماجی بحران کو قانونی تحفظ یا پنجاب حکومت کی اسمارٹ گورننس؟

اگست 3, 2026
واٹس ایپ کا نیا فیچر

واٹس ایپ کا نیا فیچر: چیٹ لسٹ کو سیکنڈز میں ڈیکلٹر کرنے کا طریقہ

اگست 3, 2026
کامن ویلتھ گیمز 2026

پاکستان کی نئی تاریخ: فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں ملک کے لیے پہلا تمغہ جیت لیا

اگست 3, 2026
پنجاب پلاننگ بورڈ نوکریاں

 پنجاب پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ میں 12 لاکھ روپے تک ماہانہ تنخواہ کی نوکریوں کا اعلان

اگست 3, 2026
دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال

پاکستان میں پانی کی صورتحال: دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب، دیگر دریاؤں میں بہاؤ معمول کے مطابق

اگست 3, 2026
یو اے ای وزٹ ویزا

پاکستانی مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری: متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع کر دیا

اگست 3, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ

جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ: ایک سماجی بحران کو قانونی تحفظ یا پنجاب حکومت کی اسمارٹ گورننس؟

اگست 3, 2026
واٹس ایپ کا نیا فیچر

واٹس ایپ کا نیا فیچر: چیٹ لسٹ کو سیکنڈز میں ڈیکلٹر کرنے کا طریقہ

اگست 3, 2026
کامن ویلتھ گیمز 2026

پاکستان کی نئی تاریخ: فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں ملک کے لیے پہلا تمغہ جیت لیا

اگست 3, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.