Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کردی

بلال رشید by بلال رشید
جون 1, 2023
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
پیٹرول 8 روپے اور ڈیزل 5 روپے سستا کر دیا گیا

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کردی

بجلی کے بے تحاشا بلوں سے پریشان کراچی کی عوام اب بل میں کچھ ریلیف کی توقع کر سکتی ہے کیونکہ نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ کے تحت نومبر کے لیے بجلی کے نرخوں میں 7.43 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ 

ٹیرف میں کمی کی منظوری 27 دسمبر 2022 کو عوامی سماعت کے بعد دی گئی۔

 نیشنل پاور ریگولیٹر نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 

 نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کے نرخ 7 روپے 4 پیسے فی یونٹ کم کرنے کی درخواست کی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں | نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ کر دیا

 تاہم، کمی لائف لائن صارفین، 300 یونٹس تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین، زرعی صارفین یا الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنوں پر لاگو نہیں ہوگی۔  اس سے قبل اکتوبر کے لیے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ کی کمی کے ساتھ وصول کی گئی تھی

یہ بھی پڑھیں:  ایف بی آر آئرس پورٹل گائیڈ: ایڈوانس انکم ٹیکس کا پی ایس آئی ڈی (PSID) بنانے اور آن لائن ادائیگی کا مکمل طریقہ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026
روپے کی قدر میں کمی تجارتی خسارہ

روپے کی ڈی ویلیو ایشن سے تجارتی خسارہ ختم ہونا ناممکن، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

اکتوبر 5, 2026
کراچی ایئرپورٹ کرنسی اسمگلنگ ایکشن

کراچی ایئرپورٹ کا اینٹی اسمگلنگ آپریشن، دبئی جانے والی خاتون مسافر سے غیر ملکی کرنسی برآمد

اکتوبر 5, 2026
ارجنٹائن انویسٹمنٹ شہریت پروگرام

ارجنٹائن کا بریک تھرو، ساڑھے تین لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری پر فوری پاسپورٹ اور شہریت دینے کا اعلان

اکتوبر 5, 2026
لاہور سائبر کرائم ایجنسی چھاپے

لاہور میں سائبر کرائم کا فلیگ شپ ایکشن، غیر قانونی کال سینٹرز پر گرینڈ چھاپے، 36 ہائی ٹیک ملزمان گرفتار

اکتوبر 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

محسن نقوی قومی سلامتی وارننگ

کے پی سیکیورٹی پر سیاست بند کی جائے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سخت ترین ردِعمل

اکتوبر 5, 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ منشیات اسمگلنگ

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسمگلنگ، ایک ارب روپے مالیت کی منتقلی اور منشیات برآمد، کسٹمز ہائی الرٹ

اکتوبر 5, 2026
روپے کی قدر میں کمی تجارتی خسارہ

روپے کی ڈی ویلیو ایشن سے تجارتی خسارہ ختم ہونا ناممکن، چیئرمین ایف بی آر کا دعویٰ

اکتوبر 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.