Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

  میٹا کا جعلی چیٹ جی پی ٹی کے خلاف انتباہ جاری

بلال رشید by بلال رشید
مئی 5, 2023
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
 کرم میں فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

میٹا کا جعلی چیٹ جی پی ٹی کے خلاف انتباہ جاری

میٹا کی سیکیورٹی ٹیم نے چیٹ جی پی ٹی کے نام پر وائرس پھیلانے والے لنکس کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ کو تسلیم کیا ہے۔ ان لنکس کا مقصد صارف کے اکاؤنٹس سے پرائیوٹ معلومات اکٹھی کرنا ہے۔ اس سلسلے میں میٹا کمپنی نے انتباہ بھی جاری کیا ہے کہ صرف آفیشل ویب سائٹ کو استعمال کیا جائے۔

 میٹا کی سیکیورٹی رپورٹ میں، کمپنی نے انکشاف کیا ہے کہ وائرس آپریٹرز اور اسپامرز لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے رجحان سازی اور زیادہ وائرل موضوعات کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ فی الحال، آرٹیفیشل انٹیلیجینس چیٹ بوٹس، جیسے چیٹ جی پی ٹی، بنگ، اور بارڈ ٹیکنالوجی کے لحاظ سے وائرل ہیں۔

یہی وجی ہے کہ صارفین کو ان چیٹ بوٹس کا جعلی ورژن استعمال کرنے کے لیے دھوکہ دیا جاتا ہے حتیٰ کہ کرپٹو سے متعلق بھی فراڈ ہو رہا ہے۔
 مارچ کے بعد سے میٹا کے سیکیورٹی تجزیہ کاروں نے چیٹ جی پی ٹی سے متعلق دس قسم کے وائرسز کو ڈلیٹ کیا یے۔

یہ بھی پڑھیں |  پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کی بااثر شخصیات میں سے ایک کو برطرف کر دیا
یہ بھی پڑھیں |  پی ٹی آئی،حکومت کے مذاکرات ناکام ہوئے تو آئین کا استعمال کریں گے، چیف جسٹس  

یہ بھی پڑھیں:  جاز 5G ہینڈ سیٹس: پاکستان میں سپورٹڈ ڈیوائسز کی مکمل فہرست
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

گاڑی فٹنس سرٹیفکیٹ

پنجاب میں تمام نجی گاڑیوں کے لیے سالانہ فٹنس سرٹیفکیٹ کا حصول لازمی قرار

ستمبر 14, 2026
لبنانی وزیر داخلہ کا دورہ اسلام آباد

لبنانی وزیر داخلہ کا دورہ اسلام آباد اور پاکستان مونیومنٹ و پولیس لائنز میں اہم ترین تقاریب

ستمبر 14, 2026
ہائر ایجوکیشن ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ ری شیڈول

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپس کے لیے ٹیسٹ ری شیڈول کرنے کا نوٹس جاری

ستمبر 14, 2026
ائربلو حج عمرہ ویکسینیشن ایڈوائزری

ائربلو کا کراچی ایئرپورٹ سے حج اور عمرہ زائرین کے لیے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کا ہنگامی الرٹ

ستمبر 14, 2026
امپورٹڈ موبائل فونز سیلز ٹیکس اقساط

ایف بی آر کا امپورٹڈ موبائل فونز پر ٹیکس کی اقساط میں ادائیگی کا تاریخی نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 14, 2026
ایس پی ایس سی تحریری امتحانی گائیڈ لائنز

سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت کمبائنڈ کمپیٹیٹو امتحانات کے  امیدواروں کے لیے لازمی ہدایات

ستمبر 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

گاڑی فٹنس سرٹیفکیٹ

پنجاب میں تمام نجی گاڑیوں کے لیے سالانہ فٹنس سرٹیفکیٹ کا حصول لازمی قرار

ستمبر 14, 2026
لبنانی وزیر داخلہ کا دورہ اسلام آباد

لبنانی وزیر داخلہ کا دورہ اسلام آباد اور پاکستان مونیومنٹ و پولیس لائنز میں اہم ترین تقاریب

ستمبر 14, 2026
ہائر ایجوکیشن ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ ری شیڈول

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپس کے لیے ٹیسٹ ری شیڈول کرنے کا نوٹس جاری

ستمبر 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.