اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سال 2024 کی ٹرینڈنگ نوکریاں کون سی ہیں؟

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مارچ 3, 2024
in ٹیکنالوجی کی خبریں
سال 2024 کی ٹرینڈنگ نوکریاں کون سی ہیں؟

دیکھا جائے تو سال 2024 میں بہت سی نوکریوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے جبکہ بہت سے ایسے شعبے ہیں جو شائد پہلے ٹرینڈنگ تھے، لیکن اب نہیں رہے ہیں۔ گزرتے عوت کے ساتھ ساتھ ٹرینڈنگ نوکریاں بھی تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں کہ سال 2024 کی ٹرینڈنگ نوکریاں کون سی ہیں۔

سال 2024 کی 5 ٹرینڈنگ نوکریاں

 آرٹیفیشل انٹیلیجینس اور مشین لرنن:

اس سے مراد الگورتھم تیار کرنے اور استعمال کرنے کی صلاحیت ہے جو واضح پروگرامنگ کے بغیر سیکھ سکتے ہیں اور فیصلے کر سکتے ہیں۔ اس میں ڈیٹا کا تجزیہ، نیورل نیٹ ورکس اور مشین لینگوئج کی پروسیسنگ جیسی مہارتیں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں زیادہ تنخواہ والی نوکریاں کون سی ہیں؟

یہ بھی پڑھیں | مسلسل نوکری تبدیل کرنے کے 5 فائدے

 

ڈیٹا سائنس:

اس میں پیچیدہ ڈیٹا سیٹس کا تجزیہ اور تشریح کرنے کے لیے شماریات طریقوں، ڈیٹا مائننگ، اور مشین لرننگ تکنیکوں کا استعمال شامل ہے۔

 سائبر سیکیوریٹی اور انفارمیشن سیکیورٹی:

سائبر سیکورٹی میں ڈیجیٹل اثاثوں کو کو ہیکرز سے بچانا ہوتا ہے۔ اس شعبے میں نیٹ ورک سیکیورٹی، ڈیٹا انکرپشن اور سیکورٹی کے لئے دیگر اقدامات کرنا شامل ہے۔

کلاؤڈ کمپیوٹنگ:

اس سے مراد انٹرنیٹ پر سرورز، اسٹوریج، ڈیٹا بیس اور سافٹ ویئر سمیت کمپیوٹنگ خدمات کی فراہمی ہے۔ کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی مہارتوں میں کلاؤڈ پلیٹ فارمز جیسے ایمازون ویب سروسز شامل ہے۔

  ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ:

اس میں مصنوعات اور خدمات کو بیچنے یا تشہیر کے لیے ڈیجیٹل چینلز جیسے سوشل میڈیا، ای میل، اور سرچ انجن کا استعمال شامل ہے۔ اس شعبے میں سرچ انجن آپٹیمائزیشن (ایس ای او)، مواد کی مارکیٹنگ، اور سوشل میڈیا ایڈورٹائزنگ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ناسا کی نئی خلائی دوربین بگ بینگ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لئے تیار
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ میں کم از کم اجرت میں 3,000 روپے اضافے کی تجویز

سندھ میں کم از کم اجرت میں 3,000 روپے اضافے کی تجویز

جولائی 5, 2025
اسکواش چیمپئن شپ 2025 پاکستان نے 7 تمغوں کے ساتھ میدان مار لیا

اسکواش چیمپئن شپ 2025: پاکستان نے 7 تمغوں کے ساتھ میدان مار لیا

جولائی 5, 2025
navttc کیا ہے اور یہ کون سے ٹیکنیکل کورسز فراہم کرتا ہے؟

NAVTTC کیا ہے اور یہ کون سے ٹیکنیکل کورسز فراہم کرتا ہے؟

جولائی 4, 2025
پاکستان نے ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 2025 اپنے نام کر لی

جولائی 4, 2025
پنجاب حکومت کا پلاسٹک ری سایکلینگ پروگرام بوتل کے بدلے نقد انعام حاصل کریں

پنجاب حکومت کا پلاسٹک ری سایکلینگ پروگرام: بوتل کے بدلے نقد انعام حاصل کریں

جولائی 4, 2025
پاکستان میں ڈالر اکاؤنٹ کیسے کھولیں؟

پاکستان میں ڈالر اکاؤنٹ کیسے کھولیں؟

جولائی 3, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ میں کم از کم اجرت میں 3,000 روپے اضافے کی تجویز

سندھ میں کم از کم اجرت میں 3,000 روپے اضافے کی تجویز

جولائی 5, 2025
اسکواش چیمپئن شپ 2025 پاکستان نے 7 تمغوں کے ساتھ میدان مار لیا

اسکواش چیمپئن شپ 2025: پاکستان نے 7 تمغوں کے ساتھ میدان مار لیا

جولائی 5, 2025
navttc کیا ہے اور یہ کون سے ٹیکنیکل کورسز فراہم کرتا ہے؟

NAVTTC کیا ہے اور یہ کون سے ٹیکنیکل کورسز فراہم کرتا ہے؟

جولائی 4, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔