طور خم ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
طورخم پر پاک افغان سرحد آج صبح سے تجارت اور ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔
سرحدی حکام کے مطابق افغان حکام نے چھ روز قبل سرحد کو بغیر کسی اطلاع کے بند کر دیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں پیٹرول قیمتیں کب بڑھیں گی؟
یہ بھی پڑھیں | پرویز مشرف کے لئے دعا؛ پارلیمنٹ تقسیم
سرحد کے دونوں اطراف سے افغانستان سے آنے والے مریضوں سمیت لوگوں کی آمدورفت اور سامان کی نقل و حمل دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔