Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں پیٹرول قیمتیں کب بڑھیں گی؟

حرا خلیل by حرا خلیل
فروری 8, 2023
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
پاکستان میں پیٹرول قیمتیں کب بڑھیں گی؟

پاکستان میں پیٹرول پھر نایاب

ملک بھر کے کئی شہروں میں پیٹرول پھر نایاب ہو گیا ہے۔ پیٹرول پمپس کا خدشہ ہے کہ حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتیجے میں پیٹرول مزید مہنگا ہو سکتا ہے۔

 اسی خوف کے نتیجے میں فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، خوشاب، سیالکوٹ ، لاہور، گوجرہ اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں متعدد فیول اسٹیشنز کے باہر لمبی قطاریں لگ گئی ہیں جبکہ اکثر پیٹرول پیمپ پیٹرول فراہم نہیں کر رہے ہیں۔

علاقوں میں پیٹرول ناپید ہوتا دکھائی دے رہا

 بعض علاقوں میں شہری یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ پٹرول پمپ موٹر سائیکل مالکان کو صرف 200 روپے کا پیٹرول اور کار مالکان کو 500 روپے کا پیٹرول فراہم کر رہے ہیں جب کہ کچھ علاقوں میں پیٹرول ناپید ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ دوسری جانب فیول اسٹیشنز کے مالکان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ڈیلرز نے سپلائی محدود کردی ہے۔ 

پاکستان میں پیٹرول قیمتیں کب بڑھیں گی؟

 ابھی اس متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن کے بحران کا سامنا ہے اور روپے کی گرتی ہوئی قدر درآمدی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ پاکستان کے درآمدی بل کا ایک بڑا حصہ توانائی پر مشتمل ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | پرویز مشرف کے لئے دعا؛ پارلیمنٹ تقسیم

یہ بھی پڑھیں | سپریم کورٹ کی ایف بی آر کو سپر ٹیکس ریکور کرنے کی اجازت

 پیٹرول پمپس پر ایندھن کی قلت اور گاڑیوں کی لمبی قطاروں سے متعلق میڈیا رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے  کہا کہ میں نے اوگرا [آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی] کے چیئرمین کو پیغام بھیجا اور سیکرٹری کو فون کیا ہے۔ وزیر نے بتایا کہ انہوں نے آج صبح تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  عید الاضحیٰ 2025 کے موقع پر پاکستان ریلوے کا خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

فیول سٹیشن مالکان پر زور

 انہوں نے فیول سٹیشن مالکان پر زور دیا کہ وہ لوگوں میں خوف و ہراس پیدا نہ کریں اور پٹرول کی قیمتوں میں کسی فوری اضافے کے امکان کو مسترد کر دیا۔ 

پیٹرول 15 فروری سے پہلے نہیں بڑھے گا

 انہوں نے واضح کیا کہ 15 فروری سے پہلے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ پیٹرول کی نئی قیمتیں مذکورہ تاریخ کو وفاقی حکومت کی جانب سے اپنائے گئے طریقہ کار کے مطابق مقرر کی جائیں گی۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان پنشن سسٹم بحران

پاکستان پنشن سسٹم بحران: کروڑوں محنت کشوں کا غیر محفوظ بڑھاپا 

ستمبر 16, 2026
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا انقلابی ہاؤسنگ پراجیکٹ اقوامِ متحدہ کے یو این ہیبی ٹیٹ اعزاز کے لیے نامزد

ستمبر 16, 2026
انشورنس گارنٹی نئے قوانین

ایس ای سی پی کی انشورنس گارنٹی کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے نئے قوانین کی تجویز

ستمبر 16, 2026
بنگلہ دیش عوامی لیگ رہنما سزائے موت

بنگلہ دیشی عدالت کا شیخ حسینہ دور کے 7 سرکردہ رہنماؤں کوسزائے موت سنانے کا فیصلہ

ستمبر 16, 2026
خیبر پختونخوا اسکول ہفتہ وار تعطیلات

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں دو ہفتہ وار چھٹیوں کے وائرل نوٹیفکیشن پر محکمہ تعلیم کی وضاحت

ستمبر 16, 2026
پاک انڈونیشیا بحری تعاون

پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین مشترکہ دفاعی نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کا تاریخی فیصلہ

ستمبر 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان پنشن سسٹم بحران

پاکستان پنشن سسٹم بحران: کروڑوں محنت کشوں کا غیر محفوظ بڑھاپا 

ستمبر 16, 2026
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا انقلابی ہاؤسنگ پراجیکٹ اقوامِ متحدہ کے یو این ہیبی ٹیٹ اعزاز کے لیے نامزد

ستمبر 16, 2026
انشورنس گارنٹی نئے قوانین

ایس ای سی پی کی انشورنس گارنٹی کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے نئے قوانین کی تجویز

ستمبر 16, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.