اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سال 2024میں نوکری کی تلاش کے لئے 5 بہترین ویب سائٹس

فرحین عباس by فرحین عباس
ستمبر 23, 2024
in ٹیکنالوجی کی خبریں
سال 2024 میں نوکری کی تلاش کے لئے 5 بہترین ویب سائٹس

پاکستان میں نوکری کی تلاش

اگر آپ پاکستان میں نوکری کی تلاش کرنا چاہتے ہیں تو آپ درست جگہ پر ہیں۔ پاکستان میں نوکریوں کی تلاش کے لیے 5 ٹاپ ویب سائٹس درج ذیل ہیں:

روزی ڈاٹ پی کے

 روزی ڈاٹ پی کے: پاکستان کے سب سے بڑے جاب پورٹلز میں سے ایک روزی ڈاٹ پی کے ہے جس میں مختلف صنعتوں میں روزگار کے وسیع مواقع ہیں۔ اس ویب سائٹ پر جا کر آپ اپنی مرضی کی نوکری تلاش کر سکتے ہیں۔

مستقبل ڈاٹ کام

مستقبل ڈاٹ کام: یہ ایک جاب پورٹل ہے جو پاکستان میں ملازمت کے متلاشیوں کے لئے. بہترین ہے اور اس ویب سائٹ میں مختلف صنعتوں کی مختلف سطحوں میں ملازمت کے مواقع موجود ہیں جنہیں آپ سرچ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | سال 2024 کی 5 بہترین سکلز متعلق جانیے

یہ بھی پڑھیں | دراز پر آن لائن چیزیں کیسے بیچیں؟

جابی ڈاٹ کام

 جابی ڈاٹ کام: یہ ایک جاب سرچ انجن ہے جو مختلف ذرائع سے ملازمت کے مواقع فراہم کرتا ہے جس میں جاب بورڈز، کمپنی کی ویب سائٹس اور ریکروٹمنٹ ایجنسیاں شامل ہیں۔ اگر آپ نوکری کی تلاش میں ہیں تو یہ ایک بہترین ویب سائٹ ہے۔

پاکستان جابز ڈاٹ پی کے

 پاکستان جابز ڈاٹ پی کے: یہ بھی ایک جاب پورٹل ہے جو پاکستان میں ملازمت کے مواقع پر فوکس کرتا ہے اور ملازمتوں کی تلاش اور درخواست دینے کے لیے یوزرز کو یوزر فرینڈلی انٹرفیس پیش کرتا ہے۔ 

نوکری ڈاٹ کام ڈاٹ

 نوکری ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے: یہ بھی ایک جاب پورٹل پر مشتمل ویب سائٹ ہے جس میں آپ اپنی مرضی کی نوکری تلاش کر سکتے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  واٹس ایپ الرٹ: آپ کا فون دس سیکنڈ میں ہیک ہو سکتا ہے۔
فرحین عباس

فرحین عباس

فرحین عباس ایک تجربہ کار فیچر رائٹر اور صحافی ہیں، جو سماجی موضوعات، انسانی کہانیاں، اور مثبت تبدیلیوں پر لکھنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ ان کے تحریری مضامین مختلف قومی اور بین الاقوامی ویب سائٹس پر شائع ہو چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نَتھنگ فون (3a) لائٹ فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

نَتھنگ فون (3a) لائٹ فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

نومبر 3, 2025
روس کی جانب سے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

روس کی جانب سے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

نومبر 3, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں: 03 نومبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں: 03 نومبر 2025

نومبر 3, 2025
وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے چوتھے مرحلے کا آغاز کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے چوتھے مرحلے کا آغاز کر دیا

نومبر 2, 2025
سفاری پارک لاہور میں زرافہ کیفے، پاکستان میں پہلی بار

سفاری پارک لاہور میں زرافہ کیفے، پاکستان میں پہلی بار

نومبر 2, 2025
سندھ جاب پورٹل پر پہلی سرکاری ملازمت کا اعلان : جانیں درخواست دینے کا طریقہ

سندھ جاب پورٹل پر پہلی سرکاری ملازمت کا اعلان : جانیں درخواست دینے کا طریقہ

نومبر 2, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نَتھنگ فون (3a) لائٹ فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

نَتھنگ فون (3a) لائٹ فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

نومبر 3, 2025
روس کی جانب سے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

روس کی جانب سے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

نومبر 3, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں: 03 نومبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں: 03 نومبر 2025

نومبر 3, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔